• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اَسْماءُ الْحُسنٰی (اللہ پاک کے پیارے نام) arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    اَسْماءُ الْحُسنٰی (اللہ پاک کے پیارے نام)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اور چلتی ہی چلی جاتی ہے ، زبان سے شکوے نکلیں ، گالیاں نکلیں ، کلماتِ کفر نکلیں ، کوئی خبر ہی نہیں ہوتی۔ اللہ پاک ہم سب کے ایمان کی حفاظت فرمائے۔

    ایماں پہ رَبِّ رحمت دیدے تُو استقامت          دیتا ہوں واسطہ میں تجھ کو ترے نبی کا([1])

     اے عاشقانِ رسول ! اِیْمان کی حفاظت کا ذہن پانے اور کفریہ کلمات کے بارے میں تفصیلی معلومات کے لئے شیخ طریقت ، امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بہترین کتاب “ کفریہ کلمات کے بارے میں سُوال جواب “ مکتبۃ المدینہ سے طلب کیجئے ، گھر رکھئے اور اسے پڑھئے! اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! عِلْمِ دِین کا انمول خزانہ ہاتھ آئے گا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد   

    پیارے اسلامی بھائیو!  اگر ہم اللہ پاک کے پاکیزہ نام  اَلْحَکِیْمُ  کو سمجھ لیں ، اس کے معنی و مفہوم کو دِل میں بٹھا لیں ، اس میں غور و فِکْر کرتے رہیں تو اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! اس کی برکت سے اللہ پاک پر اعتراض کرنے سے بچ جائیں گے ، جب ذِہن ہی یہ بنا ہو گا کہ اللہ پاک جو کرتا ہے ، اس میں ہزارہا حکمتیں ہی ہوتی ہیں تو ظاہِر ہے پھر آدمی اعتراض کیوں کرے گا۔ اسی طرح اگر ہم اللہ پاک کے پاکیزہ نام اَلْحَکِیْمُ  کو سمجھ لیں ، اسے دِل میں بٹھا لیں اور اس پر کامِل یقین کے ساتھ غور و فِکْر کرتے رہیں تو ہماری زندگی کے بہت سارے مسائل حل ہو سکتے ہیں۔  مثلاً * اِسْمِ پاک اَلْحَکِیْمُ  کی معرفت کی برکت سے صبر کرنا آسان ہو گا ، کوئی پریشانی آئے ، مصیبت آئے ، دُکھ ، دَرْد ، غم ، بیماری ، قرض داری ، تنگدستی آئے تَو ذہن بنا لیجئے! اللہ پاک حکیم ہے ، ضرور اس پریشانی ، مصیبت غم وغیرہ میں


     

     



    [1]...وسائِلِ بخشش ، صفحہ : 178۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • آیتِ کریمہ میں بیان کی گئی 3 باتیں
    • 1-اللہ پاک کے پاکیزہ نام “ اَسْمَاءِ حُسنیٰ “ ہیں
    • اپنے نام اچھے رکھو...!!
    • محمد نام رکھنے کی فضیلت
    • 2- اللہ پاک کو اَسْماءِ حُسنیٰ کے ذریعے ہی پُکارو!
    • اپنے اَعْضاء کو کارآمد بنانے کا طریقہ
    • اللہ پاک کو اَسْمَاءِ حُسنیٰ سے پُکارئیے!
    • اَسْماءِ حُسنیٰ کی برکت سے دُعا قبول ہوتی ہے
    • سیدہ عائشہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا نے اَسْماءِ حُسنیٰ کے ذریعے دُعا مانگی
    • چوتھے آسمان کے فرشتے نے مدد کی
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات
    • 3-اَسْمَاءِ حُسنیٰ کے متعلق حق سے ہٹنے والے
    • اللہ پاک کے ناموں کے معاملے میں اِلْحاد کیا ہے؟
    • 99 اَسْماءِ حُسنیٰ یاد کرنے کی فضیلت
    • اَسْمَاءِ حُسنیٰ معرفت ِ اِلٰہی کا ذریعہ ہیں
    • 2 اَسْمَاءِ حُسنیٰ کی وضاحت
    • اللہ پاک کا ایک پاکیزہ نام : اَلْحَکِیْمُ
    • اللہ پاک جو کرتا ہے ، بہتر کرتا ہے
    • اِسْمِ پاک اَلْحَکِیْمُ کی معرفت کے فائدے
    • اللہ پاک کا پاکیزہ نام : اَلْغَنِیُّ
    • اللہ پاک کو محتاج بتانا کفر ہے
    • اللہ بےنیاز ہے...!
    • فقیر کو دھتکارا تو خُود فقیر بن گیا
    • اللہ پاک کی خُفْیہ تدبیر سے ڈرئیے!
    • امام جَلالُ الدِّیْن سیوطی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا ذِکْرِ خیر
    • بارگاہِ نُبُوّت سے لقب مِل گیا
    • 75 مرتبہ بیداری میں دیدارِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    • امام سیوطی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی ایک کرامت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • شرابی ، مؤَذِّن بن گیا
    • ہاتھ ملانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami