• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اَسْماءُ الْحُسنٰی (اللہ پاک کے پیارے نام) arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    اَسْماءُ الْحُسنٰی (اللہ پاک کے پیارے نام)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کروں گا۔ اب صحابئ رسول رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ نے وُضو کیا ، 4 رکعت  نماز پڑھی ، پھر سجدہ کی حالت میں اللہ پاک کی بارگاہ میں یُوں دعا کی :

    یَا وَدُوْدُ! یَا ذَاالْعَرْشِ الْمَجِیْد! یَا فَعَّالُ لِّمَا یُرِیْدُ! اَسْئئَلُکَ بِعِزِّکَ الَّذِیْ لَا یُرَامُ وَمُلْکِ الَّذِیْ لَایُضَامُ ، بِنُوْرِکَ الَّذِیْ مَلَأَ اَرْکَانَ عَرْشِکَ اَنْ تَکْفِیَنِیْ شَرَّ ھٰذَا اللِّصِّ ، یَا مُغِیْثُ اَغِثْنِیْ! یَا مُغِیْثُ اَغِثْنِیْ! یَا مُغِیْثُ اَغِثْنِیْ!

    ترجمہ : اے ودُود! اے عرشِ مجید کے مالِک! اے وہ کہ ہمیشہ جو چاہے کرنے والا ہے ، تیری عِزَّت جس کی کوئی انتہا نہیں ، میں تیری اسی عِزَّت کاواسطہ دیتا ہوں ، اے ایسی بادشاہت کے مالِک! جس پر کوئی دباؤ نہیں ڈال سکتا ، وہ نُور جس سے تیرا عرش روشن ہے ، میں تجھے اس نُور کا واسطہ دیتا ہوں ، اے میرے پاک پروردگار! مجھے اس ڈاکو کے شَر سے محفوظ فرما۔ اے مدد کرنے والے! میری مدد فرما ، اے مدد کرنے والے! میری مدد فرمایا۔ اے مدد کرنے والے میری مدد فرما۔

    صحابئ رسول رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ نے بڑی عاجزی و انکساری کے ساتھ گڑگڑا کر 3 مرتبہ اس طرح دُعا کی ، ابھی آپ دُعا سے فارِغ بھی نہ ہوئے تھے کہ اچانک ایک صاحِب گھوڑے پر سُوار ، ہاتھ میں نیزہ لئے ظاہِر ہوئے اور ایک ہی وار میں  ڈاکو کا کام تمام کر دیا۔  پھر وہ گھوڑے سُوار صاحِب صحابئ رسول رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کے پاس آیا۔ صحابئ رسول رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ نے اُس آنے والے سے پوچھا : اے عظیم شخص! آج اس مصیبت میں تم نے میری مدد کی ، تم کون ہو؟ سُوار نے کہا : میں اللہ پاک کے فرشتوں میں سے ایک فرشتہ ہوں اور چوتھے آسمان سے آپ کی مدد کے لئے آیا ہوں۔

    جنّتی صحابی حضرت انس بن مالک رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ فرماتے ہیں : جو شخص وُضو کرے اور 4رکعت نماز پڑھ کر انہی کلمات کے ذریعے دُعا کرے جن کلمات سے اُن صحابی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ 


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • آیتِ کریمہ میں بیان کی گئی 3 باتیں
    • 1-اللہ پاک کے پاکیزہ نام “ اَسْمَاءِ حُسنیٰ “ ہیں
    • اپنے نام اچھے رکھو...!!
    • محمد نام رکھنے کی فضیلت
    • 2- اللہ پاک کو اَسْماءِ حُسنیٰ کے ذریعے ہی پُکارو!
    • اپنے اَعْضاء کو کارآمد بنانے کا طریقہ
    • اللہ پاک کو اَسْمَاءِ حُسنیٰ سے پُکارئیے!
    • اَسْماءِ حُسنیٰ کی برکت سے دُعا قبول ہوتی ہے
    • سیدہ عائشہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا نے اَسْماءِ حُسنیٰ کے ذریعے دُعا مانگی
    • چوتھے آسمان کے فرشتے نے مدد کی
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات
    • 3-اَسْمَاءِ حُسنیٰ کے متعلق حق سے ہٹنے والے
    • اللہ پاک کے ناموں کے معاملے میں اِلْحاد کیا ہے؟
    • 99 اَسْماءِ حُسنیٰ یاد کرنے کی فضیلت
    • اَسْمَاءِ حُسنیٰ معرفت ِ اِلٰہی کا ذریعہ ہیں
    • 2 اَسْمَاءِ حُسنیٰ کی وضاحت
    • اللہ پاک کا ایک پاکیزہ نام : اَلْحَکِیْمُ
    • اللہ پاک جو کرتا ہے ، بہتر کرتا ہے
    • اِسْمِ پاک اَلْحَکِیْمُ کی معرفت کے فائدے
    • اللہ پاک کا پاکیزہ نام : اَلْغَنِیُّ
    • اللہ پاک کو محتاج بتانا کفر ہے
    • اللہ بےنیاز ہے...!
    • فقیر کو دھتکارا تو خُود فقیر بن گیا
    • اللہ پاک کی خُفْیہ تدبیر سے ڈرئیے!
    • امام جَلالُ الدِّیْن سیوطی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا ذِکْرِ خیر
    • بارگاہِ نُبُوّت سے لقب مِل گیا
    • 75 مرتبہ بیداری میں دیدارِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    • امام سیوطی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی ایک کرامت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • شرابی ، مؤَذِّن بن گیا
    • ہاتھ ملانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami