• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سُورۂ قَارِعَہ arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    سُورۂ قَارِعَہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَلْقَارِعَةُ : قیامت کے ناموں میں سے ایک نام ہے۔  یہ لفظ “ قَرْعٌ “ سے بنا ہے۔ ایک چیز کو دوسری چیز پر اس زَور سے مارا جائے کہ  اس سے گرج دار آواز پیدا ہو ، اسے عربی میں قَرْعٌ کہتے ہیں۔ ([1]) یہ آواز جتنی زور دار ہو ، اتنی ہی دِل دہلانے والی ہوتی ہے اور اگر آدمی غفلت میں ہو یا اپنے دھیان میں بیٹھا ہو تو اچانک ایسی گرج دار آواز سے دِل زیادہ دَہل جاتا ہے۔ مثلاً  * آدمی اپنے دھیان میں بیٹھا کام میں مَصْرُوف ہو ، کوئی شخص اس کے پاس اچانک بلند آواز سے بولے بلکہ کسی کو زور دار چھینک ہی آجائے تو بعض دفعہ آدمی چُونک پڑتا ہے اور جسم پر کپکپی طاری ہو جاتی ہے * بندہ سویا ہو ، اس کے قریب کوئی شَور کرے تو بندہ اچانک خوف زَدہ ہو کر اُٹھ جاتا ہے * بعض دفعہ گاڑیوں کے ہارن کی کان پھاڑ آواز سے دِل دَہَل جاتا ہے ، کانوں میں شاں شاں ہونے لگتی ہے۔ اب ذرا اِن مثالوں کو ذہن میں رکھ کر اُس وقت کا تصور باندھئے ! جب سب لوگ اپنے اپنے کاموں میں مَصْرُوف ہوں گے ، کوئی گھر میں ہو گا ، کوئی بازار میں ہو گا ، تاجِر کاروبار میں مَصْرُوف ہوں گے ، کسان کھیتوں میں کام کر رہے ہوں گے ، کوئی کھانا کھا رہا ہو گا ، خواتین اپنے گھر کے کام کاج میں مَصْرُوف ہوں گی ، کوئی اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹھا باتیں کر رہا ہو گا ، اس وقت اچانک زور دار زلزلہ برپا ہو گا ، پُوری زمین ہِل جائے گی ، آسمان پھٹ جائیں گے ، ستارے بارِش کی طرح زمین پر جَھڑ جائیں گے ، بلند و بالا پہاڑ ٹوٹ پھُوٹ جائیں گے ، بڑے بڑے سَیّارے آپس میں ٹکرا کر رَیزہ ریزہ ہو جائیں گے ، تَصَوُّر کیجئے! اس وقت کیسی ہولناک کڑک پیدا ہو گی! کتنا خوفناک دھماکا ہو گا..! اس وقت دِل کیسے دَہَلْ جائیں گے! کیسی بدحواسی طارِی ہو گی...!! اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے :

    اِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَیْءٌ عَظِیْمٌ(۱) یَوْمَ تَرَوْنَهَا تَذْهَلُ كُلُّ مُرْضِعَةٍ عَمَّاۤ اَرْضَعَتْ وَ تَضَعُ كُلُّ ذَاتِ حَمْلٍ حَمْلَهَا وَ تَرَى النَّاسَ سُكٰرٰى وَ مَا هُمْ بِسُكٰرٰى  (پارہ : 17 ، سورۂ حج : 1-2)           

    ترجمہ : بےشک قیامت کا زلزلہ بہت بڑی چیز ہے ، جس دِن تم اسے دیکھو گے (تو حالت یہ ہو گی کہ) ہر دُودھ پلانے والی اپنے دُودھ پیتے بچے کو بھول جائے گی اور ہر حمل والی اپنا حمل ڈال دے گی اور تُو لوگوں کو دیکھے گا جیسے نشے میں ہیں حالانکہ وہ نشہ میں نہیں ہوں گے۔


     

     



    [1]...تفسیر روح المعانی ، پارہ : 30 ، القارعۃ ، زیرِ آیت : 1 ، جلد : 15 ، جزء : 30 ، صفحہ : 621۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • سُورۃُ الْقَارِعَہ سے متعلق ایمان افروز واقعہ
    • ایمان افروز واقعہ سے ملنے والے 3 مدنی پھول
    • (1) : نماز تَوَجُّہ سے پڑھئے...!
    • (2) : تِلاوتِ قرآن کے متعلق ایک مدنی پھول
    • (3) : دُعا مانگنے کی ایک احتیاط
    • سُورۃُ الْقَارِعَہ کی وضاحت
    • سورہ قارِعَہ ، آیت : 1 تا 3 کی وَضَاحت
    • سورہ قارِعَہ ، آیت : 4 اور 5 کی وَضاحت
    • قیامت قائِم ہونے کا ہولناک منظر
    • پہلی بار صُور پھونکنے کا بیان
    • دُوسری بار صُورپھونکنے کا بیان
    • تیسری بار صُوْر پھونکنے کا بیان
    • سورہ قارِعَہ ، آیت : 6 اور 7 کی وَضاحت
    • جنّت کی پسندیدہ زِندگی
    • جہنّم کی خوفناک آگ کا بیان
    • جہنّم میں اللہ پاک کو پُکارنے والے کا واقعہ
    • جنّت کے طلبگاروں کے لئے پانچ مدنی پھول
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مَسْجِد دَرْس
    • خوفِ خدا سے رونے کی حلاوت مل گئی
    • ذِکْرُ اللہ کرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami