• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نیکیاں چھپائیے arrow icon
    • page 30
    book-logo
    book_icon
    نیکیاں چھپائیے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کھلایا۔ ([1]) حَرِیْسہ کی وضاحت : کھجور ، مکھن ، چھوہارے اور گھی ملا کر بنائے گئے کھانے کو حَرِیسہ کہا جاتا ہے ، اس کی بہت سی اقسام ہیں اور مختلف  طریقوں سے بنایا جاتا ہے۔  

    * اسی طرح   اُمُّ المُؤْمِنِیْنحضرت زینب رَضِیَ اللّٰہ عَنْہا سے نکاح کے وقت آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے ولیمے میں پُوری ایک بکری ذبح فرمائی ، یہ آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کی طرف سے کئے گئے ولیموں میں سے بڑا ولیمہ تھا۔ ([2])

    دعوتِ ولیمہ سے متعلق مدنی پھول : * ولیمہ مرد کی حیثیت کے مطابق ہے ، مثلاً غریب ہے تو اپنی حیثیت کے مطابق دعوت کا اہتمام کرے ، امیر اپنی حیثیت کے مطابق([3]) * ولیمہ شبِ عروسی کے بعد کرنا سُنّت ہے ، بعض لوگ نکاح سے پہلے ہی ولیمہ کر دیتے ہیں ، اس طرح کرنے سے سُنّت ادا نہ ہو گی۔ * دعوتِ ولیمہ قبول کرنا سنت ہے ، البتہ جس ولیمے یا دعوت کے بارےمیں معلوم ہے کہ وہاں خرافات(مثلاً ناچ گانا ہوگا ، یا عورتیں اور مرد اکٹھے ہوں گے) تو وہاں نہ  جائے ۔ ([4])

    اللہ پاک ہم سب کو  عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیِّیْن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم   


     

     



    [1]...بخاری ، کتاب : النکاح ، باب : الولیمۃ ولو بشاۃ ، صفحہ : 1330 ، حدیث : 5169۔

    [2]...بخاری ، کتاب : النکاح ، باب : الولیمۃ ولو بشاۃ ، صفحہ : 1330 ، حدیث : 5168۔

    [3]...فتح الباری ، کتاب : النکاح ، باب : الولیمۃ ولو بشاۃ ، جلد : 9 ، صفحہ : 293 ، تحت الحدیث : 5167 ۔

    [4]...بہارِ شریعت ، جلد : 3 ، صفحہ : 392 ، حصہ : 16خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں :
    • اللہ والوں کی ایک پاکیزہ عادَت
    • نیکیاں چُھپانے سے کیا مُراد ہے؟
    • سُورۃُ الْکَہْف کی ایک آیت کی وضاحت
    • فرشتوں کی دُعائیں حاصِل کرنے کا آسان عَمَل
    • آیتِ کریمہ کا شانِ نزول
    • قیامت پر ایمان رکھنے کے 2 تقاضے
    • ریاکاری شرکِ اَصْغر ہے
    • دَجَّال کون ہے؟ اس کے فتنے کی وضاحت
    • ریاکاری دَجَّال کے فتنے سے زیادہ خطرناک ہے
    • رِیاکاری کسے کہتے ہیں...؟
    • نیکی کا اِظْہار بھی رِیاکاری میں شامِل ہے
    • نیکی کا اِظْہار عَمَل کو برباد کر دیتا ہے
    • نیکیوں کے اِظْہار کی 2 جائِز صُورتیں
    • 2 انتہائی خطرناک دُشمن
    • ایک جملے سے دو حج ضائع کر دئیے!
    • رِیاکار کی ایک عبرتناک مثال
    • ریاکار اللہ پاک سے بددیانتی کرنے والا ہے
    • سب سے بڑھ کر نقصان میں کون...؟
    • اللہ جانتا ہے کون متقی ہے...!
    • نیکیوں کے اِظْہار سے بچنے کے دو طریقے
    • (1) : خُود کو گنہگار سمجھنا
    • (2) : بَس رِضائے اِلٰہی کا طلب گار رہنا
    • گناہوں کے اِظْہار سے بھی بچئے...!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • ولیمہ کرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami