• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آزمائش کی حکمتیں arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    آزمائش کی حکمتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وَ اعْبُدْ رَبَّكَ حَتّٰى یَاْتِیَكَ الْیَقِیْنُ۠(۹۹) (پارہ : 14 ، سورۂ حجر : 99)               

    ترجمہ کنز الایمان : اور مرتے دَم تک اپنے رَبّ کی عبادت میں رہو۔

     اسلام کے دُوسرے خلیفہ اَمِیْرُ الْمُؤْمِنِیْن حضرت عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کا واقعہ مشہور ہے ،  جب آپ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تو آپ کا خُون کافِی بہہ گیا تھا ، آپ پر غشی طارِی تھی ، جب غشی سے بیدار ہوئے تو فرمایا : کیا لوگوں نے نماز ادا کر لی؟ بتایا گیا : جی ادا کر لی۔ فرمایا : لَا اِسْلَامَ لِمَنْ تَرَکَ الصَّلَاۃَ یعنی جو نماز چھوڑے وہ حقیقی مسلمان ہی نہیں ہے۔ پھر آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ نے وُضُو کیا اور نمازِ فجر ادا فرمائی۔ ([1]) 

    شرعِی اَحْکام پر عمل کرنے کا ایک فائِدہ

    شاہ ولی اللہ مُحَدِّث دِہلوی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : اللہ پاک نے انسان کے اندر دو قُوَّتیں رکھی ہیں : (1) : قُوَّتِ بَہِیْمِیَّہ (یعنی جانوروں والا وَصْف) (2) : اور قُوَّتِ مَلَکِیَّہ (یعنی فرشتوں والا وَصْف)۔ انسان کے اندر یہ دونوں قُوَّتیں موجود ہونا یا یُوں کہہ لیجئے کہ خُود انسان کا اپنا وُجُود ہی اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ انسان پر شرعِی اَحْکام لازِم کئے جائیں تاکہ اللہ پاک جو انسان کا خالِق ہے ، انسان کو بخوبی جانتا ہے ، انسان کی صلاحیت کو جانتا ہے ، اُس اللہ پاک کے دئیے ہوئے اَحْکام پر عَمَل کر کے انسان فرشتہ صِفَّت بن جائے اور جن کاموں سے اللہ پاک منع فرمائے ، اُن کاموں سے رُک کر بندہ جانوروں والے کام سے ، درندگی سے ، وحشی پَن سے بچ جائے۔ ([2])


     

     



    [1]...فیضانِ فاروقِ اعظم ، جلد : 1 ، صفحہ : 761۔

    [2]...حجۃ اللہ البالغہ ، جلد : 1 ، صفحہ : 42 خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • زندگی سراپا امتحان و آزمائش ہے
    • آزمائش کسے کہتے ہیں...؟
    • “ اللہ پاک آزمائش فرماتا ہے “ اس کا مطلب...!!
    • امتحان کی اَقْسام اور کامیابی کے طریقے
    • (1) : شَرْعِیْ اَحْکام کے ذریعے آزمائش کا بیان
    • صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی آزمائش کا واقعہ
    • شرعِی اَحْکام والی آزمائش میں کامیابی کا طریقہ
    • شرعِی اَحْکام پر عمل کرنے کا ایک فائِدہ
    • (2) : نعمتوں کے ذریعے آزمائش کا بیان
    • حضرت سلیمان عَلَیْہِ السَّلَام کا حکمت بھرا فرمان
    • نعمتوں کی کَثْرت سرکش بنا دیتی ہے
    • اندھے ، کوڑھی اور گنجے کی آزمائش
    • نعمت والی آزمائش میں کامیابی کا طریقہ
    • (3) : مَصَائِب کے ذریعے آزمائش کا بیان
    • مصائِب والی آزمائش میں کامیابی کا طریقہ
    • مصائب والی آزمائش کی حکمتیں
    • بارگاہِ اولیا ء میں آنے والی آزمائش کی حکمتیں
    • بارگاہِ انبیاء میں آنے والی آزمائش کی حکمتیں
    • ایک عبادت گزار کی آزمائش
    • بہت آزمائشیں گناہوں کی وجہ سے آتی ہیں
    • گناہوں کی وجہ سے آنے والی آزمائش کی دو حکمتیں
    • 30 سال بعد بدنِگاہی کی سزا ملی
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • 19 سال پُرانا مرض
    • بیٹھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami