• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک کی عبادت و ریاضت arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک کی عبادت و ریاضت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بےشُمار کُفّار کو دامنِ اسلام میں داخِل فرمانے کے لیے سالہا سال تک جِدّو جُہد فرمائی۔ خیر ہم حُضُورِ غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ  کی طرح مُجَاہَدات تو کرنے سے رہے مگرہمّت ہارے بِغیر تھوڑی بَہُت کوشِش تو جاری رکھیں۔

    ادائیگی قرض

    حضرت شیخ مُحِیُّ الدین سَیِّد عبدُالقادر جیلانی ، قُطبِ رَبَّانی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ  فرماتے ہیں : میں ایک دن جنگل میں بیٹھا ہوا فقہ کی کتاب کا مطالعہ کر رہا تھا کہ ہاتفِ غیبی سے آواز آئی کہ حصولِ علمِ فقہ اور دیگر عُلوم کی طلب کے لیے کچھ رقم لے کر کام چلا لو۔ آپ فرماتے ہیں کہ میں نے کہا : “ تنگی کی حالت میں کس طرح قرض لے سکتا ہوں جبکہ میرے پاس ادائیگی کی کوئی صورت نہیں؟ “ تو آواز آئی : “ تم قرضہ لو ، ادائیگی ہمارے ذمہ ہے۔ “ یہ سن کر میں نے کھانا فروخت کرنے والے سے جا کر کہا کہ میں تم سے اس شرط پر معاملہ کرنا چاہتا ہوں کہ جب مجھے خداوند تعالیٰ سہولت عطا فرما دے تو میں تمہاری رقم ادا کر دوں گا یہ سن کر اس نے رو کر کہا کہ میرے آقا !میں ہر وہ شے پیش کرنے کو تیار ہوں جو آپ طلب فرمائیں ، چنانچہ میں اس سے ایک مدت تک ایک ڈیڑھ روٹی اور کچھ سالن لیتا رہا لیکن مجھے یہ شدید پریشانی ہر وقت لاحق رہتی کہ جب میرے اندر استطاعت ہی نہیں تو میں یہ رقم کہاں سے ادا کروں گا۔ اس پریشانی کے عالم میں مجھے ہاتفِ غیبی سے آواز آئی کہ فلاں مقام پر چلے جاؤ وہاں جو کچھ ریت میں پڑا ہوا مل جائے اس کو لے کر کھانے والے کا قرض ادا کر دواور اپنی ضَروریات کی بھی تکمیل کرتے رہو ، چنانچہ جب میں بتائے ہوئے مقام پر پہنچا تو وہاں مجھے ریت پر پڑا ہوا سونے کا ایک بہت بڑا ٹکڑا ملا جس کو میں نے لے کر ہوٹل والے کا ساراحساب پورا کر دیا۔ (سیرت غوث اعظم ص۴۴)

    مصائب ترقیِ درجات کا ذریعہ ہیں :

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو! آپ نے سنا کہ ہمارے غوثِ اعظم رَحْمَۃُ اللہِ  عَلَیْہ  


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُدُودِ پاک کی فضیلت :
    • بیان کے مدنی پھول :
    • بڑی بڑی آنکھوں والا آدمی
    • غوثِ اعظم کےالقاب اور آپ کے والدین کے نام
    • حُلیہ مبارک :
    • چالیس سال تک عشاء کے وضو سے نمازِفجرادافرمائی :
    • پندرہ سال تک ہررات میں ختمِ قرآن ِمجید :
    • سردرات میں چالیس بارغسل
    • مُصیبت دور ہونے کا عمل
    • ہم بھی کوشِش کریں
    • ادائیگی قرض
    • مصائب ترقیِ درجات کا ذریعہ ہیں :
    • مصیبتوں کا سبب ہمارے کرتُوت ہیں :
    • آخِرت کی مصیبت برداشت نہ ہوسکےگی
    • کھانا چھوڑ دیا
    • غوث اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کی عبادت کا حال :
    • شیطان سے مقابلہ :
    • لاحول شریف کی برکت
    • غوث ِ اعظم رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہِ کا خوف ِ خُدا
    • خوف کے تین درجات
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami