• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک کی عبادت و ریاضت arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک کی عبادت و ریاضت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!ہوسکتا ہے کسی کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوکہ ہم توجب بھی عبادت کرنے لگتے ہیں تو کچھ ہی دیر میں تھک جاتے ہیں نیز ہمارا دل بھی پوری طرح عبادت میں نہیں لگتا اور خُشوع و خُضوع حاصل نہیں ہوتا ، لیکن یہ بزرگانِ دین رَحِمَہُمُ اللہُ الۡمُبِیۡن  اتنی زیادہ عبادت کیسے کیا کرتے تھےاور ان کے دلوں میں عبادت  کا اتنا ذوق و شوق کیسے پیدا ہوجاتا تھا؟تو اس کا جواب یہ ہے کہ  نیک بندوں کے دل محبتِ الہی اور تقویٰ سے آباد ہوتے ہیں ، یہ اپنے دلوں سے دنیا کی محبت نکال دیتے ہیں ، ان کی روحیں ذکرِ الہی کے بغیر بے چین و بے قرار رہتی ہیں ، اس لئے وہ ہر لمحہ یادِ الہی میں مگن رہتے ہیں اور بندے کو یہ مقام عبادت و ریاضت میں سخت محنت کرنے سے حاصل ہوتا ہے۔  بزرگانِ دین رَحِمَہُمُ اللہُ الْمُبِیْن  کی سیرت کا جائزہ لینے سے پتہ چلتا ہے کہ وہ خدا کا قُرب حاصل کرنے اور  دنیاکی محبت  کو دل سے نکالنے کے لئے بہت سختیاں جھیلتے  اور ریاضتیں کیا کرتے تھے ۔ چنانچہ ،

    سردرات میں چالیس بارغسل

    بَہْجَۃُ الاَسرار شریف میں ہے ، سرکارِ بغداد حضور ِغوثِ پاک شیخ عبد القادر جیلانی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ  فرماتے ہیں ، میں “ کَرخ “ کے جنگلوں میں برسوں رہا ہوں ، درخْتْ کے پَتّوں اوربُوٹیوں پر میرا گزارہ ہوتا۔ مجھے پہننے کے لیے ہر سال ایک شخص صُوف  ( یعنی اُون)  کا ایک جُبّہ لاکر دیتا تھا جس کو میں پہنا کرتاتھا۔ میں نے دنیا کی مَحَبَّت سے نَجات حاصل کرنے کے لیے ہزار جَتَن کیے ، میں گُمنام رہا ، میری خاموشی کے سبب لوگ مجھے گُونگا ، نادان اوردیوانہ کہتے تھے ، میں کانٹوں پر ننگے پاؤں چلتا ، خوفناک غاروں اوربھیانک وادیوں میں بے جھجک داخِل ہو جاتا ۔ دُنیا بن سنور کر میرے سامنے ظاہر ہوتی مگراَلْحَمْدُ لله  میں اُس کی طرف اِلْتِفَات (یعنی توجُّہ) نہ کرتا۔ میرا نَفْس کبھی میرے آگے عاجِزی کرتا کہ آپ کی جو مرضی ہوگی وُہی کروں گاا ورکبھی مجھ سے لڑتا۔ اللہ  پاک مجھے اس پر فتْح نصیب کرتا۔ میں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُدُودِ پاک کی فضیلت :
    • بیان کے مدنی پھول :
    • بڑی بڑی آنکھوں والا آدمی
    • غوثِ اعظم کےالقاب اور آپ کے والدین کے نام
    • حُلیہ مبارک :
    • چالیس سال تک عشاء کے وضو سے نمازِفجرادافرمائی :
    • پندرہ سال تک ہررات میں ختمِ قرآن ِمجید :
    • سردرات میں چالیس بارغسل
    • مُصیبت دور ہونے کا عمل
    • ہم بھی کوشِش کریں
    • ادائیگی قرض
    • مصائب ترقیِ درجات کا ذریعہ ہیں :
    • مصیبتوں کا سبب ہمارے کرتُوت ہیں :
    • آخِرت کی مصیبت برداشت نہ ہوسکےگی
    • کھانا چھوڑ دیا
    • غوث اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کی عبادت کا حال :
    • شیطان سے مقابلہ :
    • لاحول شریف کی برکت
    • غوث ِ اعظم رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہِ کا خوف ِ خُدا
    • خوف کے تین درجات
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami