• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نِگاہِ غوثِ اعظم رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    نِگاہِ غوثِ اعظم رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اُس کو وہی ملا۔  شیخ حضرمی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ جنہوں نے قرآنِ پاک حِفْظ ہو جانے کی تمنا کی تھی ، اللہ پاک نے انہیں توفیق عطا فرمائی اور انہوں نے 6 ماہ میں پُورا قرآنِ کریم حفظ کر لیا۔   اسی طرح شیخ جمیل رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ جنہوں نے عرض کیا تھا کہ میں اپنے وقت کو محفوظ کرنا (یعنی ہر وقت ذِکْرُ اللہ میں مشغول رہنا) چاہتا ہوں ، یہ اس درجے پر پہنچے کہ ہر وقت تسبیح لئے ذِکْرُ اللہ میں مَصْرُوف رہا کرتے تھے ، یہاں تک کہ جب قضائے حاجت کے لئے جاتے تو تسبیح ایک کھونٹی پر لٹکا دیتے تھے اور اُس تسبیح کے دانے خود بخود چلتے رہتے تھے۔ ([1])

    سُبْحٰنَ اللہ!  یہ ہے :

    فَالْمُلْقِیٰتِ ذِكْرًاۙ(۵)

    ترجمہ : پھر ذِکْر کا القا کرنے والیوں کی۔

    یعنی اَوْلیائے کرام کی یہ شان ہے کہ لوگوں کے دِلوں میں ذِکْر ڈال دیتے ہیں۔

    در پر جو تیرے آ گیا بغداد والے مرشد           مَن کی مرادیں پا گیا بغداد والے مرشد([2])

    نِگاہِ غوثِ پاک حاصِل کرنے کے طریقے

    اے عاشقانِ رسول ! ہم نے شہنشاہِ بغداد ، حُضُور غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی نگاہِ کرم ، آپ کی روحانی توجہ  اور نیکی کی دعوت وغیرہ کی چند برکات سننے کی سَعَادت حاصِل کی۔ یاد رکھئے!  اَوْلیائے کرام دُنیا سے تشریف لے جانے کے بعدبھی الحمد للہ! اپنے غُلاموں کی امداد فرماتے ،  مشکلات حل کرتے اور نگاہِ کرم فرماتے ہیں اور یہ سب اللہ پاک کی عطا کی ہوئی طاقت سے ہے ، ورنہ اللہ پاک کی عطا کے بغیر ، اپنی ذاتی طاقت سے تو کوئی پَتّا بھی نہیں ہِلا سکتا۔


     

     



    [1]...بَہْجَۃُ الْاَسْرَار ، صفحہ : 98-102خلاصۃً۔

    [2]...وسائلِ بخشش ، صفحہ : 545۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • مقامِ وِلایَت طَے کرنے میں اِمْداد
    • شانِ اَوْلیائے کرام میں پانچ قرآنی آیات
    • (1) : نگاہِ غوثِ پاک سے ظاہِر ، باطِن کی صفائی
    • غیر مسلم کو کلمہ پڑھا کر ابدال بنا دیا
    • بداَخْلاق لڑکے نے توبہ کر لی
    • چور کو قطب بنا دیا
    • (2) : نِگاہِ غوثِ پاک اور حق کا بول بالا
    • پانچ ہزار کافِر مسلمان ہو گئے
    • کُرد قوم نے اسلام قبول کر لیا
    • شیطانی وسوسوں کی کاٹ
    • نیک بندے کی گائے کی برکت
    • (3) : نگاہِ غوثِ پاک اور حق و باطِل میں فرق
    • بدمذہبوں نے توبہ کر لی
    • غیر مسلم نے کلمہ پڑھ لیا
    • شیخ شِہَابُ الدِّیْن سُہْروَرْدِی کا واقعہ
    • (4) : نگاہِ غوثِ پاک اور دِل میں ذِکْر پیدا ہونا
    • جس نے جو مانگا عطا کر دیا
    • نِگاہِ غوثِ پاک حاصِل کرنے کے طریقے
    • (1) : نمازِ غوثیہ پڑھا کیجئے...!
    • (2) : قصیدہ غَوْثِیَہ پڑھئے...!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اجتماع
    • نسخہ بغدادی کی مدنی بہار
    • دعاکرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami