• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک کی نصیحتیں arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک کی نصیحتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بسا اَوْقات ماں باپ غربت سے تنگ آکر اپنے بچوں کاگلا دبا  دیتے ہیں ، پھر خود کشی کر لیتے ہیں مگر ہماری عیش و عِشْرت میں کمی نہیں آتی ، نفلی صدقہ و خیرات تو کیا کرنا تھا ، جن پر زکوٰۃ فرض ہوتی ہے وہ پُوری زکوٰۃ بھی نہیں نکالتے۔ مُعَاشرے میں غُرْبت ، اِفْلاس ، تنگ دستی ، غم ، دُکھ ، پریشانیاں بڑھتی جا رہی ہیں  اور دوسری طرف ہمدردی ، خیر خواہی ، غم خواری اور سخاوت کے جذبات بھی کم سے کم ہوتے جا رہے ہیں۔ ذرا غور کیجئے!   ہمارے اَسْلاف ، بزرگانِ دِین غریبوں ، بےسہاروں ، غم کے ماروں سے کیسی محبت کرتے تھے ، کس حسین انداز سے اُن کی دِل جُوئی کیا کرتے تھے اور ہم سیلفی بنا کر ، ویڈیو بنا کر بے چارے غریب کی غُربت کا ڈھنڈورا پیٹتے ہیں۔ ایسے دلخراش واقعات بھی دیکھنے کو ملتے ہوں گے کہ کسی غریب کی مالی مدد کرنے والا ، کوئی راشن دینے والا ، کھانے پینے کی چیزیں دینے والا ایک ہی بندہ ہوتا ہے مگر آٹھ ، دس (8-10) افراد اس کے ساتھ مِل کر تصویریں بنوا رہے ہوتے ہیں ، سوشل میڈیا پر دکھا رہے ہوتے ہیں کہ جیسے ان سب نے اُس غریب کی مدد کی ہے ، غور کیجئے! ایسے موقع پر اس غریب پر کیا گزرتی ہو گی...؟

    گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی              ثُریا سے زمین پر آسماں نے ہم کو دے مارا

    جب ہمارا یہ حال ہے ، ہم اپنے بزرگوں کی سیرت سے بالکل مخالف سمت پر چل رہے ہیں ، اُن کے بتائے ہوئے طریقوں سے بہت دُور ہیں تو ہمارے معاشرے کا حال بھی دیکھ لیجئے! آج لوگ سکون کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں ، معاشرے میں بےچینی بڑھتی ہی جا رہی ہے ، ایک عجیب کشمکش ہے ، تنگ دستی ہے ، گھروں کے سکون برباد ہیں ، پریشانیاں ، لڑائی جھگڑے ، مارا ماری ، بےروزگاری ، قتل و غارت گری ، اغوا ، بےحیائی کیا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہِ کا مختصرتَعَارُف
    • (نصیحت : 1) : ہرمسلمان پر 3کام لازم ہیں
    • حیاتِ غوث پاک کا مختصر خُلاصہ
    • وِلادت کی رات بِشَارت
    • بیل نے انسانی زبان میں گفتگو کی
    • سرکارِ عالی وقار صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم کی نوازشات و عنایات
    • درس و بیان کے متعلق غوثِ پاک کا معمول
    • عیسائی پادری نے اسلام قبول کر لیا
    • (نصیحت : 2) : اللہ پاک کا پیارا بنانے والا عَمَل
    • ایک پریشان حال غریب کی دِل جُوئی
    • غریب راتوں رات امیر ہو گیا
    • سوشل ویلفئیر اور دعوتِ اسلامی
    • (نصیحت : 3) : زِندگی کو غنیمت جانو...!
    • (3) : دِین کو نقصان پہنچانے والی چار باتیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : 72 نیک اعمال
    • نیک بننے کا زبردست فارمولا
    • اَلْقُرْآن مَعَ تفْسِیْر ایپلی کیشن
    • چلنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami