• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک کی نصیحتیں arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک کی نصیحتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وعظمت ہے۔ ([1])  

    غوثِ اعظم دَرْمیانِ اَوْلیا                  چُوْں مُحَمَّد درمیانِ انبیاء

    ترجمہ : اولیاءُ اللہ کے درمیان غوث پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہِ ایسے ہیں جیسے انبیا کے درمیان مُحَمَّد مصطفےٰ صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم ہیں۔

     پیارے اسلامی بھائیو! یہ تھی حُضُور غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہِ کی وِلادتِ باسَعَادت کے وقت کی بشارت ، پھر جب آپ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہِ 18 سال کے ہوئے تو آپ کو ایک غیبی اشارہ ملا

    بیل نے انسانی زبان میں گفتگو کی

    آپ خُود فرماتے ہیں : حج کے دِن تھے ، ایک بار مجھے جنگل میں جانے کا اتفاق ہوا ، اُس وقت ایک بیل میرے آگے آگے چل رہا تھا ، اچانک اُس بیل نے میری طرف دیکھا اور کہا : اے عبد القادر! مَالِہٰذَاخُلِقْتَ آپ اس لئے پیدا نہیں کئے گئے۔ غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہِ فرماتے ہیں : بیل کو یُوں (انسانی زبان میں) باتیں کرتا سُن کر میں گھبرا گیا اور گھر لوٹ آیا ،     پھر میں اپنے گھر کی چھت پر گیا تو مجھے اپنے گھر کی چھت (یعنی جیلان شریف) سے عرفات کا میدان نظر آنے لگا ، میں نے میدانِ عرفات میں حاجیوں کو کھڑے دیکھا۔

    اس کے بعد میں نے اپنی والدہ کی خدمت میں حاضِر ہوکرعرض کیا : اَمّی جان! مجھے راہِ خُدا میں وقف کر دیجئے! مجھے بغداد جانے کی اجازت دیجئے تاکہ میں وہاں عِلْمِ دین حاصِل کروں اور نیک لوگوں کی زیارت کروں۔  امی جان نے فرمایا : بیٹا! میں تجھے صرف اللہ پاک کی رضاکے لئے خود سے جُداکرتی ہوں ، اب قیامت کے دِن ہی تجھے دیکھوں گی۔ ([2])   


     

     



    [1]...سیرتِ غوث الثقلین ، صفحہ : 55۔

    [2]...بهجة الاسرار ، صفحہ : 167۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہِ کا مختصرتَعَارُف
    • (نصیحت : 1) : ہرمسلمان پر 3کام لازم ہیں
    • حیاتِ غوث پاک کا مختصر خُلاصہ
    • وِلادت کی رات بِشَارت
    • بیل نے انسانی زبان میں گفتگو کی
    • سرکارِ عالی وقار صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم کی نوازشات و عنایات
    • درس و بیان کے متعلق غوثِ پاک کا معمول
    • عیسائی پادری نے اسلام قبول کر لیا
    • (نصیحت : 2) : اللہ پاک کا پیارا بنانے والا عَمَل
    • ایک پریشان حال غریب کی دِل جُوئی
    • غریب راتوں رات امیر ہو گیا
    • سوشل ویلفئیر اور دعوتِ اسلامی
    • (نصیحت : 3) : زِندگی کو غنیمت جانو...!
    • (3) : دِین کو نقصان پہنچانے والی چار باتیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : 72 نیک اعمال
    • نیک بننے کا زبردست فارمولا
    • اَلْقُرْآن مَعَ تفْسِیْر ایپلی کیشن
    • چلنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami