Share this link via
Personality Websites!
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے پیارےاسلامی بھائیو!آئیے!اَمیرِاہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے رسالے “ 101مَدَنی پُھول “ سے سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب سنتے ہیں : * سونے سے پہلے بستر کو اچھی طرح جھاڑلیجئے تاکہ کوئی نقصان پہنچانے والا کیڑا وغیرہ ہو تو نکل جائے ، * سونے سے پہلے یہ دعا پڑھ لیجئے : اَ للّٰھُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوْتُ وَاَحْیٰ([1]) * عصر کے بعد نہ سوئیں عقل زائل ہونے کا خوف ہے۔ فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ : جوشخص عصر کےبعدسوئے اور اس کی عقل جاتی رہے تو وہ اپنے ہی کو مَلامَت کرے۔ ([2]) * دوپہر کو قیلولہ( یعنی کچھ دیر لیٹنا )مستحب ہے۔ ([3])
) اعلان : (
سونے جاگنے کی بقیہ سنتیں اور آداب حلقوں میں بیان کیے جائیں گے لہٰذا ان کو جاننے کے لئے تربیتی حلقوں میں ضرور شرکت کیجئے ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد
دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami