Book Name:Deeni Talib-e-'Ilm Par Kharch Kijiye

گزارے اور اِشراق تک ٹھہرا رہے ، اُس کو اپنی عبادت کا شوق عطا فرمااور اُسے بے حساب بخش دے۔

 اٰمین بِجَاہِ النَّبِیِّ الاَمِیْن  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  

مدنی قافلوں کے مسافروں کے لیے دُعائے عطار

یا ربَّ المصطفےٰ!جوکوئی ہرشمسی ماہ کےپہلے جمعے کوتین دن کے مدنی قافلے میں سفرکے لیے روانہ ہو ، اُس کودِیدارِمصطفےٰ سے مشرف فرما۔  اٰمین بِجَاہِ النَّبِیِّ الاَمِیْن  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

سیکھنے سکھانے کے حلقوں کاجدول

آج سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں ہم “ آبِ زم زم  “ کے موضوع پرسُنیں گےمثلاً(*)آبِ زم زم سے متعلق فرامینِ مصطفےٰ (*) افضل پانی کون سا ہے ؟(*) آبِ زم زم شریف کے دینی ، دنیاوی اور طبی فوائد (*)آبِ زم زم پیتے وقت کی دُعا     یاد کروائی جائے گی ، دُعا یاد کروانے کے بعد نیک اعمال کے رسالے سے اجتماعی جائزہ لیا جائے گا۔ اِنْ شآء اللہُ     الکریم