Book Name:Deeni Talib-e-'Ilm Par Kharch Kijiye
اُس کے لئے میری شفاعت واجب ہو جاتی ہے۔ ([1])
(1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں :
جَزَی اللّٰہُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہٗ
حضرتِ ابنِ عباس رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا سے رِوایت ہے کہ سرکارِمدینہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا : اس کوپڑھنے والے کے لئے ستّر فِرِشتے ایک ہزار دن تک نیکیاں لکھتے ہیں۔ ([2])
فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ : جس نے اس دُعا کو(3)مرتبہ پڑھا تو گویا اُس نے شَبِ قَدْر حاصل کرلی۔ ([3])
لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہُ الْحَلِیْمُ الْـکَرِیْمُ ، سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم
(خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں ، اللہپاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کاپَروردگارہے۔ )
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
ہفتہ وار اجتماع کے اعلانات 04نومبر 2021ء
اَلْحَمْدُلِلّٰہ! ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں کسی رِسالے کا مطالعہ کرنے یا آڈیوسُننے کی ترغیب دِلائی جاتی ہے ، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں اس رِسالے “ امیرِ اہلسنّت سے خواتین کے بارے میں سوال جواب “ کا اِعلان کیا جائے گا ، تمام عاشقانِ