• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • میلادِ مصطفیٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    میلادِ مصطفیٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بھلائیوں اورسَعادتوں کے دَروازے کھول دیئے گئے

    حضرت اِمام زَکریا بِن محمد بِن محمود  رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہِ  فرماتے ہیں : (رَبیع الاوّل شریف)یہ وہ  مُبارَک مہینا ہے جس میں اللہ پاک نے حضورِ پاک صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کے بابرکت وُجودکے صَدقے دُنیا والوں پر بھلائیوں اور سَعادتوں کے دَروازے کھول دیئے ہیں۔ [1]

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!نبیٔ کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم پیرکے دِن پیدا ہوئے اور پیر کے دِن ہی آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کی نبوت ظاہر ہوئی ، مکۂ مکرمہ سےہجرت پیر کے دِن ہوئی ، پیر کے دِن مدینۂ منورہ میں داخِل ہوئے۔ پیر کے دن ظاہری وصال فرمایا۔ آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم نےحَجْر اَسود کو پیر کے دن ہی نصب فرمایا ، ایک روایت کے مطابق  بدر میں فتح بھی پیر کے دن ملی اور پیر کے دن سورۂ مائدہ نازل ہوئی ۔ [2]

    پیر کا دِن بڑا مُبارَک دِن ہے۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول میں ہر پیر کو روزہ رکھنے کی ترغیب دِلائی جاتی ہے ، سحری اجتماع کا اِنعقاد کیا جاتاہے تاکہ اجتماعی طورپر روزہ رکھنے میں آسانی ہو ، دعوتِ اسلامی کے جامعۃ المدینہ کے طلبۂ کرام اور دیگرسینکڑوں عاشقانِ رسول پیرشریف کا  روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔


     

     



    [1]...  عجائب المخلوقات  والحیوانات ، فی شھور العرب ، ص۶۸۔

    [2]...  مسند امام احمد ، مسند عبد اللہ بن عباس ، ۱ / ۵۹۴ ، حدیث : ۲۵۰۶۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت :
    • بے دودھ کی بکری نے دودھ دیا
    • عظمتِ مصطفی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ کا بیان
    • حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی بشارت
    • دَسویں حصے کا شکر بھی ادا نہیں ہو سکتا
    • بھلائیوں اورسَعادتوں کے دَروازے کھول دیئے گئے
    • مکانِ وِلادت پر دُعا قبول ہوتی ہے
    • وِلادت کی جگہ پر چاندی چڑھائی گئی تھی
    • مدینے میں عظیمُ الشان اِجتماعِ میلاد
    • جشنِ میلاد پر خوشی مَنانے کا اِنعام
    • جشنِ میلاد کی خوشی میں سادات کی حاجات پوری کریں
    • قِیامت کے دن سایۂ عرش :
    • جشنِ میلاد مَنانے کا منفرد اَندا ز
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami