• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • میلادِ مصطفیٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    میلادِ مصطفیٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تفسیر صراطُ الجنان میں ہے : اس سے ثابت ہوا کہ ہمارے آقا و مولا ، حبیب ِ خدا ، محمدِ مصطفی  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ تمام انبیاء  عَلَیْہِمُ السَّلَام  میں سب سے افضل ہیں۔ اس آیتِ مبارکہ میں نبیِ کریم  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ کے عظیم فضائل بیان ہوئے ہیں۔ علمائےکرام نے اس آیت کی تفسیر میں پوری پوری کتابیں تصنیف کی ہیں اور اس سے عظمت ِ مصطفی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ کے بے شمار نکات حاصل کئے ہیں۔

    اس سے ثابت ہوتا  ہے کہ حضورپُرنور صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ کی شان میں اللہ پاک  نے محفل قائم فرمائی۔ خود عظمت ِ مصطفی  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ کوبیان  فرمایا ۔ اور بیان کے سامعین(سُننے والوں)کیلئے کائنات کے مقدس ترین افراد انبیائےکرام عَلَیْہِمُ السَّلَام  کو منتخب فرمایااور یہ ذکر بھی آپ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ کے دنیا میں تشریف لانے سے پہلے ہوا جس میں آپ کی عظمت بیان کی گئی او رانبیائے کرام  عَلَیْہِمُ السَّلَام  کو بطورِ خاص آپصَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ پرایمان لانے اور مدد کرنے کا حکم دیا۔ بات صرف یہاں پر ختم نہ فرمائی بلکہ انبیائے کرام  عَلَیْہِمُ السَّلَام  کو فرمانے کے بعد باقاعدہ اس کا اقرار لیا حالانکہ انبیاء ِکرام عَلَیْہِمُ السَّلَام  کسی حکمِ الٰہی سے انکار نہیں کرتے۔ انبیاءِ کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام  نے اس اقرار کاباقاعدہ اعلان کیا اور اقرار کے بعد انبیاء ِکرام  عَلَیْہِمُ السَّلَام  کو ایک دوسرے پر گواہ بنایا۔ پھر اللہ پاک نے ارشاد فرمایا کہ تمہارے اس اقرار پر میں خود بھی گواہ ہوں۔ انبیاءِ کرام  عَلَیْہِمُ السَّلَام  سے اِقرار کرنے کے بعد پھر جانا مُتَصَوَّر نہیں لیکن پھر بھی فرمایا کہ اس اقرار کے بعد جو پِھرے وہ نافرمانوں میں شمار ہوگا۔ (تفسیر صراط الجنان ، ۱ / ۵۰۴)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت :
    • بے دودھ کی بکری نے دودھ دیا
    • عظمتِ مصطفی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ کا بیان
    • حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی بشارت
    • دَسویں حصے کا شکر بھی ادا نہیں ہو سکتا
    • بھلائیوں اورسَعادتوں کے دَروازے کھول دیئے گئے
    • مکانِ وِلادت پر دُعا قبول ہوتی ہے
    • وِلادت کی جگہ پر چاندی چڑھائی گئی تھی
    • مدینے میں عظیمُ الشان اِجتماعِ میلاد
    • جشنِ میلاد پر خوشی مَنانے کا اِنعام
    • جشنِ میلاد کی خوشی میں سادات کی حاجات پوری کریں
    • قِیامت کے دن سایۂ عرش :
    • جشنِ میلاد مَنانے کا منفرد اَندا ز
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami