• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معجزہ بن کے آیا ہمارا نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    معجزہ بن کے آیا ہمارا نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اس کے علاوہ اللہ پاک نے اپنے آخِری پَیغمبر ، شَفیعِ مَحْشر صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کوایسے بے شُمار مُعْجِزَات بھی عطا فرمائے جو آپ کے خَصائص کہلاتے ہیں۔ یعنی یہ آپ کے وہ کمالات و مُعْجِزَات ہیں ، جو کسی اور نَبی و رَسُول کو عَطا  نہیں کئے گئے۔ ([1]) علمائے کرام نے آپ کے مقدس اعضا سے ظاہر ہونےوالے درجنوں معجزات بیان فرمائے ہیں۔ دُوسرے انبیاعَلَیْہِمُ السَّلَام معجزات لے کر آتے تھے جب کہ ہمارے نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم خود معجزہ بن کر تشریف لائے۔

    پیارے اسلامی بھائیو! ہمارے آقا ، دوعالم کے داتا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے معجزات بے شمار ہیں ، اللہ پاک نے اپنی عطا سے آپ کو ایسا زبردست اختیار اور قُوت عطا فرمائی ہے کہ  جس کا اندازہ بھی نہیں کیا جا سکتا۔ “ اللہ پاک کی عطا سے “ آپ نے اُنگلی کے اِشارے سے چاند کے 2ٹکڑے کیے ، “ اللہ پاک   کی عطا سے “ آپ نے دُعا فرمائی تو ڈُوباہوا سورج پلٹ آیا ، “ اللہ پاک   کی عطا سے “ آپ نے پانی میں پتھرکو تیرا دیا “ اللہ پاک کی عطا سے “ آپ نے لکڑیاں بلب کی مانند روشن فرما دِیں۔ “ اللہ پاک کی عطا سے “ آپ نے لعابِِ دہن(یعنی تھوک مبارک) ڈال کر کھاری کنوؤں کو میٹھا کردیا۔ “ اللہ پاک کی عطا سے “ آپ نے اُنگلیوں سے پانی کے چشمے بہا دیے۔ ، “ اللہ پاک کی عطا سےآپ نے “ شَجَر و حَجَر(یعنی درختوں اورپتھروں) سے کلام کیا ، “ اللہ پاک کی عطا سے “ درخت آپ کی بارگاہ میں حاضری کوآیا۔ “ اللہ پاک کی عطا سے “ تھوڑا سا دودھ ستّر(70) آدمیوں کو کافی ہو گیا۔ “ اللہ پاک کی عطا سے “ تھوڑا ساکھانا کثیر جماعت کو کفایت کرگیا ، “ اللہ پاک کی عطا سے “ آپ کی برکت سے جانورانسانی بولی بولنے لگے۔ الغرض! اللہ پاک نے اپنے پیارے حبیب


     

     



    [1]... سیرتِ مُصْطَفٰے ، ص۸۲۰ملخصاً

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • وہ زبان جس کو سب کُن کی کنجی کہیں
    • (1) زبان مُبارک کے حکم سے بچہ تندرست ہوگیا
    • (2) بچے کا جَلا ہوا ہاتھ ٹھیک ہوگیا
    • (3) درخت قدموں میں
    • (4)دعا کی برکت سے ایمان قبول کر لیا
    • (5)دعا فرمائی تو مال اولاد میں برکت ہوگئی
    • ہاتھ مبارک کے معجزات
    • (1) دستِ مصطفےٰ کی برکت
    • (2)عطائے مصطفےٰ
    • (3)گھر روشن ہوجاتا
    • (5)چہرہ چمکتا تھا
    • (4)دستِ مبارک کی برکت
    • چشمانِ مقدس (مبارک آنکھوں) کے معجزات
    • (1)جب آگئی ہیں جوشِ رحمت پہ ان کی آنکھیں
    • (2)سینے کے راز نگاہِ مصطفےٰ میں
    • (3) بلاؤں سے حفاظت کا وظیفہ
    • کسریٰ کا خواب
    • آمدِ مصطفے کے مختلف اَدْوار
    • وِلادتِ مصطفیٰ سے پہلے انبیائے کرام کی زیارت اور ان کی بشارت
    • ایمان افروزخوشخبریاں
    • ولادتِ مصطفےٰ کی برکات
    • مومنو خوشیاں مناؤتاج والا آگیا
    • صحابَۂ کرام نے مِیلاد كس طرح مَنایا؟
    • ہم بھی اس سے خوش ہوتے ہیں
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami