• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معجزہ بن کے آیا ہمارا نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم arrow icon
    • page 41
    book-logo
    book_icon
    معجزہ بن کے آیا ہمارا نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اس عظیم رات کی تعظیم کی نیّت سے غُسل کرنا ، نیا لباس پہننا ، اپنے روزمرّہ اِستعمال کی نئی چیزیں لینا ، خَاتَمُ الْمُرسَلِیْن ، رَحْمَۃٌ لِّلْعَالَمِیْن ، شَفِیْعُ الْمُذْنِبِیْن ، اَنِیْسُ الْغَرِیْبِیْن ، سِرَاجُ السَّالِکِیْن ، مَحْبُوبُ رَبِّ الْعَالَمِیْن ، جنابِ صَادِقُ و امین ، قرارِہر قَلْبِ غَمْگِین صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی سُنّت پر عمل کرتے ہوئےیومِ ولادت(12ربیع الاول) کوروزہ رکھنا ، بارہویں شب اِجتماعِ مِیلاد میں گزار کرصبحِ صادق ، ہاتھوں میں مدنی پرچم اُٹھائے ، دُرود و سلام کے ہار لیے ، اشکبارآنکھوں سے “ صبحِ بہاراں “ کااِستقبال کرنا ، بعدِ نمازِ فجر “ سلام وعید مبارک “ کہہ کرایک دُوسرے کے ساتھ گرم جوشی کے ساتھ مُلاقات کرنا ، سارادِن عیدمیلادُ النبی کی مُبارکباد پیش کرنااورعید مِلتے رہنا ، خوشی کا اظہار کرنا ، اجتماعِ مِیلاد وجلوسِ مِیلاد کے عاشقانِ رسول کے لیے لنگرِ مِیلادیہ (کھانا کھلانے) کااہتمام کرنا ، جلوسِ مِیلادمیںمدنی پرچم اُٹھائے ، باوُضو لب پردُرود و  سلام اورنعتوں کے نغمے سجائے ، تعظیمِ نبی سے سر کو جھکائے “ مرحبا یا مُصطفےٰ “ کے نعرے لگانااور خوب خوب صدقہ وخیرات باعثِ اجرو ثواب ہے۔

                                 حضرت سَيّدناامام عبد ُالرّحمن ابنِ جوزی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : جشن ِولادت پر فرحت و مسرت کرنے والے کے لیےیہ خوشی ، جہنَّم سے رُکاوٹ بنے گی  ۔ اے اُمَّت ِ محبوب!تمہارے لیے خوشخبری ہو تم دنیا و آخرت میں خیرِ کثیر کے حقدار قرار پائے ۔ حضرت سیدنااحمد ِمجتبی ، محمدِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کا جشنِ ولادت منانے والے کوبرکت ، عزت ، بھلائی  اور فخرملے گا ، موتیوں کا عمامہ  اور سبز حُلَّہ پہن کر وہ داخل ِ جنت ہوگا ، بے شُمار محلاّت اُسے عطاکیے جائیں گے اورہر محل میں  حُور ہوگی ۔ نبیِ خیرُ الاَنام صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم پر خوب دُرُودپڑھیے ، جشنِ ولادت مناکراسے خُوب عام کیا جائے۔ ([1])


     

     



    [1]... مجموع لطیف  النبی  فی صیغ المولد النبوی القدسی ، مولد العروس ، ص۲۸۱ملتقطا

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • وہ زبان جس کو سب کُن کی کنجی کہیں
    • (1) زبان مُبارک کے حکم سے بچہ تندرست ہوگیا
    • (2) بچے کا جَلا ہوا ہاتھ ٹھیک ہوگیا
    • (3) درخت قدموں میں
    • (4)دعا کی برکت سے ایمان قبول کر لیا
    • (5)دعا فرمائی تو مال اولاد میں برکت ہوگئی
    • ہاتھ مبارک کے معجزات
    • (1) دستِ مصطفےٰ کی برکت
    • (2)عطائے مصطفےٰ
    • (3)گھر روشن ہوجاتا
    • (5)چہرہ چمکتا تھا
    • (4)دستِ مبارک کی برکت
    • چشمانِ مقدس (مبارک آنکھوں) کے معجزات
    • (1)جب آگئی ہیں جوشِ رحمت پہ ان کی آنکھیں
    • (2)سینے کے راز نگاہِ مصطفےٰ میں
    • (3) بلاؤں سے حفاظت کا وظیفہ
    • کسریٰ کا خواب
    • آمدِ مصطفے کے مختلف اَدْوار
    • وِلادتِ مصطفیٰ سے پہلے انبیائے کرام کی زیارت اور ان کی بشارت
    • ایمان افروزخوشخبریاں
    • ولادتِ مصطفےٰ کی برکات
    • مومنو خوشیاں مناؤتاج والا آگیا
    • صحابَۂ کرام نے مِیلاد كس طرح مَنایا؟
    • ہم بھی اس سے خوش ہوتے ہیں
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami