• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معجزہ بن کے آیا ہمارا نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم arrow icon
    • page 31
    book-logo
    book_icon
    معجزہ بن کے آیا ہمارا نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سورج اپنا چہرہ دکھاتا ہے اور ساری دنیا کو اپنی روشنی سے چمکاتا ہے ، دراصل ستاروں کا چھپ جانا ، صبح کی سفیدی کا ڈھلنے لگنا اور اس کے بعد سرخی کا نکلنا یہ اس بات کی علامت ہوتےہیں کہ سورج نکلنے لگا ہے اسی طرح جب آفتابِ رسالت ، ماہتابِ نبوت صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے چمکنے کا وقت قریب آیا تو دنیا میں کئی ایسے عجیب و غریب اور انوکھے واقعات سامنے آئے جو اس بات کا پتہ دے رہے تھے کہ اب کفر کی ظلمتیں  مٹنے لگی ہیں ، جو یہ بتا رہے تھے کہ اب بےکسی کے دن ختم ہونے لگے ہیں ، جو یہ بتا رہے تھے کہ اب بے سہاروں کی بے چارگی ختم ہونےوالی ہے ، جو یہ بتا رہے تھے کہ ظلم و ستم کے دور کا خاتمہ ہونے والا ہے ، جو یہ بتا رہے تھے کہ اب غریبوں کے دن پھرنے لگے ہیں ، کیونکہ اب بےکسوں کے والی ، بے سہاروں کے سہارا ، غریبوں کے آسرا ، ظلم و ستم سے نجات دینےوالے مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  تشریف لانے والے ہیں۔ مختلف طریقوں سے آپ کی آمد کی خبریں اور نشانیاں اس دنیا کو ملتی رہیں ، کسی میں تو بالکل واضح علامت پائی جاتی تو کسی میں اشارۃً آپ کی تشریف آوری کا تذکرہ ہوتا۔  الغرض ولادتِ باسعادت تک بشارتوں کا ، خوشخبریوں کایہ سلسلہ یوں ہی جاری و ساری رہا۔ مولانا جمیل الرحمٰن رضوی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کیا ہی خوب فرماتے ہیں :

    بدلیاں رَحمت کی چھائیں بُوندیاں رَحمت کی آئیں      اب مُرادیں دل کی پائِیں آمدِ شاہِ عَرَب ہے

    ابرِ رحمت چھا گیا ہے کعبے پہ جھنڈا گڑا ہے         بابِ رحمت آج وَا ہے آمدِ شاہِ عرب ہے

    آنیوالا ہے وہ پیارا دونوں عالم کا سہارا           کعبے کا چمکا ستارہ آمدِ شاہِ عرب ہے

    غنچے چٹکے پھول مہکے شاخِ گل پر مرغ چہکے           روتا ہے شیطاں یہ کہہ کے آمدِ شاہِ عرب ہے

    خواہشِ زلفِ نبی میں مست ہیں گل کی شمیمیں      جھُوم کر آئی نسیمیں آمدِ شاہِ عرب ہے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • وہ زبان جس کو سب کُن کی کنجی کہیں
    • (1) زبان مُبارک کے حکم سے بچہ تندرست ہوگیا
    • (2) بچے کا جَلا ہوا ہاتھ ٹھیک ہوگیا
    • (3) درخت قدموں میں
    • (4)دعا کی برکت سے ایمان قبول کر لیا
    • (5)دعا فرمائی تو مال اولاد میں برکت ہوگئی
    • ہاتھ مبارک کے معجزات
    • (1) دستِ مصطفےٰ کی برکت
    • (2)عطائے مصطفےٰ
    • (3)گھر روشن ہوجاتا
    • (5)چہرہ چمکتا تھا
    • (4)دستِ مبارک کی برکت
    • چشمانِ مقدس (مبارک آنکھوں) کے معجزات
    • (1)جب آگئی ہیں جوشِ رحمت پہ ان کی آنکھیں
    • (2)سینے کے راز نگاہِ مصطفےٰ میں
    • (3) بلاؤں سے حفاظت کا وظیفہ
    • کسریٰ کا خواب
    • آمدِ مصطفے کے مختلف اَدْوار
    • وِلادتِ مصطفیٰ سے پہلے انبیائے کرام کی زیارت اور ان کی بشارت
    • ایمان افروزخوشخبریاں
    • ولادتِ مصطفےٰ کی برکات
    • مومنو خوشیاں مناؤتاج والا آگیا
    • صحابَۂ کرام نے مِیلاد كس طرح مَنایا؟
    • ہم بھی اس سے خوش ہوتے ہیں
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami