• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معجزہ بن کے آیا ہمارا نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم arrow icon
    • page 29
    book-logo
    book_icon
    معجزہ بن کے آیا ہمارا نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دجلہ کو پار کر کے اس کے ملک میں پھیل گئے ہیں۔ اس خواب نے کسریٰ اور دیگر کئی لوگوں کو سخت گھبراہٹ میں ڈال دیا ،  چنانچہ کسریٰ کے نائب نعمان بن مُنْذِر نے عبدُ المسیح غسقانی کو سَطیح کاہن کے پاس بھیجا ، تاکہ اس عظیم معاملے کے متعلق معلومات حاصل کرے۔ سَطیح کاہن ملکِ شام میں رہتا تھااور کہانت میں بڑی شہرت کا مالک تھا ۔ جب عبد ُالمسیح اس کے پاس آیا اور ابھی وہ اس کی قیام گاہ سے باہَر ہی تھا کہ سَطیح نے اُسے آواز دی اور اپنی کہانت کے زور سے وہ سب کچھ بتا دیا جس کی ابھی اس نے خبر بھی نہ دی تھی ۔ سطیح کاہن نے کہا : اے عبدُ المسیح!تم اُونٹ پر سوار ہو کر میرے پاس آئے ہو اور بے شک  بڑے دُور دراز کا سفر طے کرکے آئے ہو۔ تمہیں بنی ساسان کے بادشاہ کسریٰ نے بھیجا ہے تاکہ تم محل کے زلزلے ، آگ کے بجھنے اور خواب کے بارےمیں پوچھ سکو ، جس میں اس نے دیکھا ہے کہ سرکش اُونٹوں کے پیچھے عربی گھوڑے ہیں جو دریائے دجلہ کو پار کر کے اس کے ملک میں پھیل گئے ہیں۔

    پھر اس نے کہا : اے عبد المسیح! جب تلاوت کی کثرت ہو جائے اور صاحِبِ عَصا(یعنی حضرت محمد صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ)ظاہر ہو جائیں اور وادیِ سَماوَہ بہنے لگے اور بُحَیْرَہِ سَاوَہ خشک ہو جائے اور فارس کی آگ بجھ جائے تو پھر ملکِ شام سطیح کے لئے شام نہیں رہے گا ، جتنے کنگرے کسریٰ کے محل کےگِرے ہیں ابھی اتنے ہی بادشاہ اور ہوں گے جو یکے بعد دیگرے حکومت کریں گے ، پھر ان کا سلسلۂ حکومت ختم ہو جائے گا۔ کسریٰ کا خواب اس کی بادشاہت کے خاتمے کا الارم (Alarm)ہے ، اس کے اسلام اور اہلِ اسلام کی مملکت بن جانے اور اس کے شہروں میں عربوں کے داخل ہونے کی علامت ہے۔ ([1])


     

     



    [1]... مولد رسول اللہ و رضاعہ لابن کثیر ،  ص۲۲ملخصاً

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • وہ زبان جس کو سب کُن کی کنجی کہیں
    • (1) زبان مُبارک کے حکم سے بچہ تندرست ہوگیا
    • (2) بچے کا جَلا ہوا ہاتھ ٹھیک ہوگیا
    • (3) درخت قدموں میں
    • (4)دعا کی برکت سے ایمان قبول کر لیا
    • (5)دعا فرمائی تو مال اولاد میں برکت ہوگئی
    • ہاتھ مبارک کے معجزات
    • (1) دستِ مصطفےٰ کی برکت
    • (2)عطائے مصطفےٰ
    • (3)گھر روشن ہوجاتا
    • (5)چہرہ چمکتا تھا
    • (4)دستِ مبارک کی برکت
    • چشمانِ مقدس (مبارک آنکھوں) کے معجزات
    • (1)جب آگئی ہیں جوشِ رحمت پہ ان کی آنکھیں
    • (2)سینے کے راز نگاہِ مصطفےٰ میں
    • (3) بلاؤں سے حفاظت کا وظیفہ
    • کسریٰ کا خواب
    • آمدِ مصطفے کے مختلف اَدْوار
    • وِلادتِ مصطفیٰ سے پہلے انبیائے کرام کی زیارت اور ان کی بشارت
    • ایمان افروزخوشخبریاں
    • ولادتِ مصطفےٰ کی برکات
    • مومنو خوشیاں مناؤتاج والا آگیا
    • صحابَۂ کرام نے مِیلاد كس طرح مَنایا؟
    • ہم بھی اس سے خوش ہوتے ہیں
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami