• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معجزہ بن کے آیا ہمارا نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    معجزہ بن کے آیا ہمارا نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے اسلامی بھائیو!آیۃُ الکرسی ہر نمازکے بعد پڑھنے کی سعادت تبھی حاصل ہوگی جبکہ ہم پابندی سے نماز پڑھتے ہوں گے۔ افسوس ہماری ایک تعداد ہے جو نماز جماعت سے نہیں پڑھتی اور اسی طرح ایک تعداد ہے جو مَعَاذَ اللہ  نمازیں چھوڑ کر خود کو جہنم کا مستحق بنائے چلی جارہی ہے۔ افسوس! ہمارا ربّ تو ہمیں دن رات ڈھیروں نعمتیں بن مانگے  عطا فرمارہاہے  مگرہمیں  پورے دن میں صرف 5 وقت  اس کی بارگاہ میں سجدہ کرنے کی توفیق نصیب نہیں  ہوتی۔ یاد رکھئے! ہر عاقِل و بالِغ مرد و عورت مُسلمان پر روزانہ 5 وقت کی نَماز فَرض ہے ، جو نَماز کو فَرض نہ مانے وہ دینِ اسلام سے خارج ہے اگرچہ  اس کا نام اور اس کے دیگر کام مسلمانوں  والے ہی کیوں نہ ہوں ۔ اورجونماز کو فَرض تو مانےمگر ایک  نَماز بھی جان بوجھ کر  تَرک کردے تووہ سخت فاسِق و گُنَہگار اور مسْتَحِقِّ عذابِ نار ہے۔ اعلیٰ حضرت ، اِمامِ اَہلسنّت مولانا شاہ امام اَحمد رضا خان رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ  فرماتے ہیں : جس نے قصداً (یعنی جان بوجھ کر) ایک وقت کی (نماز) چھوڑی ہزاروں برس جہنَّم میں رہنے کا مستحق ہوا ، جب تک توبہ نہ کرے اور اس کی قضا نہ کر لے۔ ([1]) اس سے اندازہ لگائیے کہ جب ایک نماز کو جان بوجھ کر چھوڑنے پر  ہزاروں سال تک جہنم میں رہنا پڑے گاتو جوشخص دن بھر کی تمام نمازیں جان بوجھ کر ترک کر دیتا ہو بلکہ سِرے سے نمازہی نہ  پڑھتا ہو تو وہ کس قدر سخت عذاب كا شكارہوگا۔ اوریادرکھئے!جان بوجھ کرنماز چھوڑنے والے سے تو خود شیطان بھی پناہ مانگتاہے ، چنانچہ

    مَنْقُول ہے کہ ایک شَخْص جنگل (Jungle)میں جارہا تھا ، شیطان بھی اُس کے ساتھ ہولیا  ، اُس شَخْص نے دن بھر میں ایک بھی نَماز نہ پڑھی یہاں تک کہ رات ہوگئی ، شیطان


     

     



    [1]... فتاوی رضویہ ، ج۹ص ، ۱۵۸

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • وہ زبان جس کو سب کُن کی کنجی کہیں
    • (1) زبان مُبارک کے حکم سے بچہ تندرست ہوگیا
    • (2) بچے کا جَلا ہوا ہاتھ ٹھیک ہوگیا
    • (3) درخت قدموں میں
    • (4)دعا کی برکت سے ایمان قبول کر لیا
    • (5)دعا فرمائی تو مال اولاد میں برکت ہوگئی
    • ہاتھ مبارک کے معجزات
    • (1) دستِ مصطفےٰ کی برکت
    • (2)عطائے مصطفےٰ
    • (3)گھر روشن ہوجاتا
    • (5)چہرہ چمکتا تھا
    • (4)دستِ مبارک کی برکت
    • چشمانِ مقدس (مبارک آنکھوں) کے معجزات
    • (1)جب آگئی ہیں جوشِ رحمت پہ ان کی آنکھیں
    • (2)سینے کے راز نگاہِ مصطفےٰ میں
    • (3) بلاؤں سے حفاظت کا وظیفہ
    • کسریٰ کا خواب
    • آمدِ مصطفے کے مختلف اَدْوار
    • وِلادتِ مصطفیٰ سے پہلے انبیائے کرام کی زیارت اور ان کی بشارت
    • ایمان افروزخوشخبریاں
    • ولادتِ مصطفےٰ کی برکات
    • مومنو خوشیاں مناؤتاج والا آگیا
    • صحابَۂ کرام نے مِیلاد كس طرح مَنایا؟
    • ہم بھی اس سے خوش ہوتے ہیں
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami