• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معجزہ بن کے آیا ہمارا نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم arrow icon
    • page 26
    book-logo
    book_icon
    معجزہ بن کے آیا ہمارا نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کیا : اس نے کہا کہ مجھے ایسے کلمات سکھائے گا جن سے اللہ پاک مجھے نفع دے گا ، حضور نے فرمایا : وہ ہے تو جھوٹا مگر تم سے سچ بول گیا۔ کیا جانتے ہو کہ تم تین دن سے کس سے گفتگو کررہے ہو؟ میں نے عرض کیا : نہیں۔ ارشاد فرمایا : یہ شیطان ہے۔ ([1]) 

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                              صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    اے عاشقانِ صحابہ و اہلبیت! غور کیجئے ، بخاری شریف کی اس حدیثِ پاک سے معلوم ہو رہا ہے کہ ہمارے آقا کی نگاہ مبارک  ماضی میں  ہو جانے والے واقعات بھی دیکھ لیتی ہے اور آئندہ ہونےوالے واقعات بھی دیکھ لیتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی معلوم ہوا کہ آیۃُ الْکُرْسی کےبےشمارفضائل وبرکات ہیں ، *  اگررات کوبستر پرجانےسے پہلےآیۃ الکرسی پڑھ لی جائے تو ساری رات شیطان قریب نہیں آتا*  بلاؤں اور آفتوں سےحفاظت  ہوتی ہے* اسی طرح نمازوں کے بعد بھی آیۃُالکرسی پڑھنےپرجنت کی بشارت ہے۔ *  رات کوسوتے وقت پڑھنےپراپنےاور پڑوسیوں کے گھروں کی حفاظت کی بشارت ہے۔ ([2]) (شعب الایمان ، التاسع عشر من شعب الایمان ، فصل فی فضائل السور والآیات ، ۲ / ۴۵۸ ، الحدیث : ۲۳۹۵) *  اگرسوتےوقت آیۃ الکرسی پڑھ لی جائےتورات بھر مکان چوری آگ اورناگہانی آفات سےمحفوظ رہےگا* آیۃ الکرسی پڑھنےوالابدخوابی اور جنات کےخلل سے بچارہے گا* ہرنماز کےبعدآیۃُ الکرسی پڑھنےوالےکاخاتمہ بالخیرہوگا۔

    خُدایا بُرے خاتمے سے بچانا                پڑھوں کلمہ جب نکلے دَم یاالٰہی([3])


     

     



    [1]... بخاری ، کتا ب الوکالۃ ، باب اذا وکل رجلا... الخ ، رقم : ۲۳۱۱ ، ۲ / ۸۲

    [2]... بخاری ، کتا ب الوکالۃ ، باب اذا وکل رجلا... الخ ، رقم : ۲۳۱۱ ، ۲ / ۸۲

    [3]... وسائلِ بخشش ص ۲۸

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • وہ زبان جس کو سب کُن کی کنجی کہیں
    • (1) زبان مُبارک کے حکم سے بچہ تندرست ہوگیا
    • (2) بچے کا جَلا ہوا ہاتھ ٹھیک ہوگیا
    • (3) درخت قدموں میں
    • (4)دعا کی برکت سے ایمان قبول کر لیا
    • (5)دعا فرمائی تو مال اولاد میں برکت ہوگئی
    • ہاتھ مبارک کے معجزات
    • (1) دستِ مصطفےٰ کی برکت
    • (2)عطائے مصطفےٰ
    • (3)گھر روشن ہوجاتا
    • (5)چہرہ چمکتا تھا
    • (4)دستِ مبارک کی برکت
    • چشمانِ مقدس (مبارک آنکھوں) کے معجزات
    • (1)جب آگئی ہیں جوشِ رحمت پہ ان کی آنکھیں
    • (2)سینے کے راز نگاہِ مصطفےٰ میں
    • (3) بلاؤں سے حفاظت کا وظیفہ
    • کسریٰ کا خواب
    • آمدِ مصطفے کے مختلف اَدْوار
    • وِلادتِ مصطفیٰ سے پہلے انبیائے کرام کی زیارت اور ان کی بشارت
    • ایمان افروزخوشخبریاں
    • ولادتِ مصطفےٰ کی برکات
    • مومنو خوشیاں مناؤتاج والا آگیا
    • صحابَۂ کرام نے مِیلاد كس طرح مَنایا؟
    • ہم بھی اس سے خوش ہوتے ہیں
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami