• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معجزہ بن کے آیا ہمارا نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    معجزہ بن کے آیا ہمارا نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تو نبیِ کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے خود فرمایا : اے ابوہریرہ! آج رات تمہارے قیدی کا کیا بنا۔ میں نے عرض کیا : یَا رَسُولَ اللہ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم !اس نے سخت حاجت اور بال بچوں کا عذر کیا ، اس پر میں نے رحم کیا تو اس کو رہا کردیا۔ آپ نےفرمایا : وہ تم سے جھوٹ بول گیا اور وہ پھر لوٹے گا۔ حضرت ابو ہریرہ فرماتے ہیں : مجھے رَسُولُ اللہ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے فرمان کی وجہ سے یقین ہوگیا کہ وہ لوٹ کر آئے گا ، میں اس کی تاک میں رہا۔ وہ پھر آیا اور غلّے کے لپ بھرنے  لگا ، میں نے اسے پکڑ لیا اور کہا : اب تو تجھے رَسُولُ اللہ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی خدمت میں ضرور لے چلوں گا۔ وہ بولا : مجھے چھوڑ دیجئے میں محتاج ہوں اور مجھ پر بال بچوں کا بہت بوجھ ہے میں اب نہ آؤں گا ، مجھے رحم آگیا اسے رہا کردیا۔ جب صبح ہوئی تو مجھے رَسُولُ اللہ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : اے ابو ہریرہ! تمہارے قیدی کا کیا بنا؟ میں نے عرض کیا : یَا رَسُولُ اللہ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اس نے سخت محتاجی اور بال بچوں کا عذر کیا مجھے اس پر رحم آگیا اورمیں نے اسے رہا کردیا۔ فرمایا وہ تم سے جھوٹ بول گیا اور وہ پھر آئے گا۔ مجھے رَسُولُ اللہ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے اس فرمانے سے وہ پھر آئے گا یقین ہوگیا کہ وہ ضرور آئے گا۔ میں گھات میں رہا ، وہ آیا غلّے سے لپ بھرنے لگا ، میں نے اسے پکڑ لیا تو کہا کہ اب تجھے رَسُولُ اللہ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی خدمت میں ضرور لے چلوں گا یہ تیسری بار ہے کہ تُو کہہ جاتا ہے کہ نہ آئے گا پھر آجاتا ہے۔ وہ بولا : مجھے چھوڑ دیجئے میں آپ کو چند ایسے کلمات سکھا دیتا ہوں کہ اللہ پاک ان کی برکت سے آپ کو نفع دے گا۔ جب آپ بستر میں جائیں توآیۃُ الْکُرْسی پڑھ لیا کریں ، تو اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے گا اور صبح تک شیطان آپ کے قریب نہ بھٹکے گا۔ میں نے اسے چھوڑ دیا ، جب صبح ہوئی تو مجھے رَسُولُ اللہ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : تمہارے قیدی کاکیا بنا؟ میں نے عرض


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • وہ زبان جس کو سب کُن کی کنجی کہیں
    • (1) زبان مُبارک کے حکم سے بچہ تندرست ہوگیا
    • (2) بچے کا جَلا ہوا ہاتھ ٹھیک ہوگیا
    • (3) درخت قدموں میں
    • (4)دعا کی برکت سے ایمان قبول کر لیا
    • (5)دعا فرمائی تو مال اولاد میں برکت ہوگئی
    • ہاتھ مبارک کے معجزات
    • (1) دستِ مصطفےٰ کی برکت
    • (2)عطائے مصطفےٰ
    • (3)گھر روشن ہوجاتا
    • (5)چہرہ چمکتا تھا
    • (4)دستِ مبارک کی برکت
    • چشمانِ مقدس (مبارک آنکھوں) کے معجزات
    • (1)جب آگئی ہیں جوشِ رحمت پہ ان کی آنکھیں
    • (2)سینے کے راز نگاہِ مصطفےٰ میں
    • (3) بلاؤں سے حفاظت کا وظیفہ
    • کسریٰ کا خواب
    • آمدِ مصطفے کے مختلف اَدْوار
    • وِلادتِ مصطفیٰ سے پہلے انبیائے کرام کی زیارت اور ان کی بشارت
    • ایمان افروزخوشخبریاں
    • ولادتِ مصطفےٰ کی برکات
    • مومنو خوشیاں مناؤتاج والا آگیا
    • صحابَۂ کرام نے مِیلاد كس طرح مَنایا؟
    • ہم بھی اس سے خوش ہوتے ہیں
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami