• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معجزہ بن کے آیا ہمارا نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    معجزہ بن کے آیا ہمارا نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

      کے  برابر چل نہیں   سکتا ، حضور عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام نے فرمایا : اس کو بٹھا ، میں   نے اونٹ کو بٹھایا تو فرمایا : کسی درخت سے ایک لکڑی توڑ کر مجھے دے دے ، میں   نے ایک لکڑی حضور عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام کی خدمت میں   پیش کردی ، پھر آپ نےفرمایا : اب تُو  اُونٹ پر سوار ہوجا ، میں   سوار ہوگیا۔ حضور صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم نے وہ لکڑی اونٹ کو تین چار مرتبہ ماری ، پھر وہ اُونٹ اس قدر تیز رفتار ہوگیا کہ مجاہدین کی اچھی اچھی سانڈنیوں  سے بھی آگے نکل جاتا تھا ، میں   اُونٹ کی رفتار کو کم کرتے  ہوئے حضور عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام  کے  برابر چلتا رہا اور حضور  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمسے باتیں  کرتا رہا ، اچانک حضور عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام نے فرمایا : اے جابر ! تم یہ اونٹ میرے ہاتھ فروخت کرتے ہو؟میں   نے عرض کی : یَارَسُوْلَاللہ!(صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم ) میں یہ اونٹ بِلامعاوضہ آپ کی نذر کرتا ہوں ، فرمایا : یوں نہیں ، فروخت کرو ، میں   نے عرض کی : یَارَسُوْلَاللہ(صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم) تو پھر اس کی قیمت بھی آپ ہی بتائیں ، فرمایا : ایک درہم میں   لیتا ہوں ، میں   نے عرض کی : یَارَسُوْلَاللہ!(صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم) یہ تو بہت تھوڑی قیمت ہے ، حضور عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامنے فرمایا : اچھا دو درہم لے لو ، میں   نے عر ض کی : یہ بھی کم ہے یہاں  تک کہ حضور  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم بڑھاتے بڑھاتے ایک اَوقیہ(چالیس درہم کے برابر) تک پہنچے ، میں   نے عرض کی : یَارَسُوْلَاللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم اس قیمت پر آپ راضی ہیں   ؟فرمایا : ہاں میں   راضی ہوں ، میں   نے عرض کی : توبس یہ اونٹ آپ کا ہوچکا ، حضور عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام نے فرمایا : یہ اونٹ میں   نے خریدلیا ، جب ہم مدینہ پہنچ گئے تو حضور عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام اپنے مکان پر تشریف لے گئے اور میں   اپنے گھر آگیا ، اگلی صبح میں   وہ اونٹ لے کر گھر سے روانہ ہوا ، اونٹ کو مسجدِ نبوی  کے  دروازے پر باندھ کر میں   حضور صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم کی خدمت میں   آیا اور بیٹھ گیا ، حضور عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • وہ زبان جس کو سب کُن کی کنجی کہیں
    • (1) زبان مُبارک کے حکم سے بچہ تندرست ہوگیا
    • (2) بچے کا جَلا ہوا ہاتھ ٹھیک ہوگیا
    • (3) درخت قدموں میں
    • (4)دعا کی برکت سے ایمان قبول کر لیا
    • (5)دعا فرمائی تو مال اولاد میں برکت ہوگئی
    • ہاتھ مبارک کے معجزات
    • (1) دستِ مصطفےٰ کی برکت
    • (2)عطائے مصطفےٰ
    • (3)گھر روشن ہوجاتا
    • (5)چہرہ چمکتا تھا
    • (4)دستِ مبارک کی برکت
    • چشمانِ مقدس (مبارک آنکھوں) کے معجزات
    • (1)جب آگئی ہیں جوشِ رحمت پہ ان کی آنکھیں
    • (2)سینے کے راز نگاہِ مصطفےٰ میں
    • (3) بلاؤں سے حفاظت کا وظیفہ
    • کسریٰ کا خواب
    • آمدِ مصطفے کے مختلف اَدْوار
    • وِلادتِ مصطفیٰ سے پہلے انبیائے کرام کی زیارت اور ان کی بشارت
    • ایمان افروزخوشخبریاں
    • ولادتِ مصطفےٰ کی برکات
    • مومنو خوشیاں مناؤتاج والا آگیا
    • صحابَۂ کرام نے مِیلاد كس طرح مَنایا؟
    • ہم بھی اس سے خوش ہوتے ہیں
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami