• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سارا قرآن حضورصَلَّی اللّٰہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسَلَّم کی نعت ہے arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    سارا قرآن حضورصَلَّی اللّٰہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسَلَّم کی نعت ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اے عاشقانِ رسول !پتہ چلا کہ*اللہ پاک اور اُس کے فرشتے نبی  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  پر دُرودبھیجتے ہیں*یہ آیت ِمبارکہ سیّد المرسَلین  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کی صریح نعت ہے*یہ بھی پتہ چلا کہ اللہ پاک اپنے حبیب صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  پررحمت نازل فرماتا ہے اور فرشتے بھی آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے حق میںدُعائے رحمت کرتے ہیں *اِس  آیت میں اِیمان والوں کو پیارے مصطفیٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم پردُرُود و سلام بھیجنے کا حُکم دیا گیا ہے*یہ بھی معلوم ہوا کہ اگرکوئی کام ایسا ہے جو اللہ پاک کابھی ہو ، مَلائکہ بھی کرتے ہوں اور مسلمانوں کو بھی اُسکا حُکم دیا گیا ہوتو وہ صِرف اور صرف آقائے دوجہان صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم پردُرُودبھیجنا ہے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    بَیان سُننے کی نیّتیں

    فرمانِ مصطفےٰ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  : اَلنِّيَّةُ الْحَسَنَةُ تُدْخِلُ صَاحِبَهَا الْجَنَّةَاچھی نیت بندے کو جنّت میں داخِل کر دیتی ہے۔ ([1](اے عاشقانِ رسول ! ہر کام سے پہلے اچھی اچھی نیتیں کرنے کی عادَت بنائیے ، بیان سننے سے پہلے بھی اچھی اچھی نیتیں کر لیجئے! مثلاًنیت کیجئے!

    *عِلْمِ دین سیکھنے کے لئے بیان سُنوں گا *پورا بیان سنوں گا *خوب توجہ سے سُنوں گا *جو سُنوں گا ، اس پر عمل کی کوشش بھی کروں گا *عِلْمِ دین سیکھ کر ، دوسروں تک پہنچا کر نیکی کی دعوت عام کرنے کا ثواب کماؤں گا۔

    اچّھی اچّھی نیّتوں کا ہو خدا جذبہ عطا          بندۂ مُخلِص بنا ، کر عَفْو میری ہر خطا


     

     



    [1]...جامع صَغِیر ، صفحہ : 557 ، حدیث : 9326۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • یَارَسُوْلَ اللہِ اُنْظُرْحَالَنَا
    • علمِ غیبِ مصطفیٰ
    • حضور صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کاحکم ماننا فرض ہے
    • خُدا چاہتاہے رضائے محمد
    • ساری کثرت پاتے یہ ہیں
    • حوضِ کوثر کس کو نصیب ہوگا؟
    • تیرے چہرۂ نورِ فزا کی قسم
    • قرآن اور مدحتِ مصطفٰے
    • بیانات(Islamic Speeches) ایپلی کیشن کا تعارف
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام’’چوک دَرْس‘‘
    • “ قناعت “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے :
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے :
    • (2)تمام گُناہ مُعاف :
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں :
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • ہفتہ وار اجتماع کے اعلانات 14اکتوبر2021ء
    • فیضانِ مدنی مذاکرہ جاری رہے گا۔
    • مکتبۃ المدینہ کا اعلان
    • ہفتہ وار اجتماع میں رات گزارنے والوں کے لیے دُعائے عطار
    • مدنی قافلوں کے مسافروں کے لیے دُعائے عطار
    • سیکھنے سکھانے کے حلقوں کاجدول
    • اجتماعِ میلاد اور جلوسِ میلاد
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami