• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سارا قرآن حضورصَلَّی اللّٰہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسَلَّم کی نعت ہے arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    سارا قرآن حضورصَلَّی اللّٰہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسَلَّم کی نعت ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    *سورۂ فتح  آیت نمبر 29میں آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکو مُحَمَّدٌ رَّسُول اللہ فرمایا *تو سورۂ  اٰلِ عِمْرَان   آیت  نمبر 33میں  آپ  عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کو “ مصطفیٰ “ قرار دیا گیا *سورۂ اٰلِ عِمْرَان  آیت نمبر 179 میں “ مجتبیٰ “ فرمایا *تو سورۂ جنّ آیت  نمبر27 میں آپ کو “ مرتضیٰ “ کے لقب سے یاد کیاگیا*سورۂ  بَنِی اِسْرائیل  آیت  نمبر1میں “ عبدِ کامل “

    * تو سورۂ مائِدَہ آیت  نمبر15میں آپ کو “ نور “ فرمایا گیا*سورۂ  نِسَاء آیت نمبر 174 میں “ بُرہان(یعنی  واضح دلیل ) “ *تو سورۂ اَحْزَاب  آیت  نمبر40میں آپعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ والسَّلَام کو “ خَاتمُ النَّبِیِّیْن “ فرمایاگیا*سورۂ اَحْزَاب آیت  نمبر45میں شاہد یعنی “ حاضر و ناظر “ ، “ سراجِ مُنیر “ (یعنی چمکتا ہوا سورج)اورداعی اِلَی اللہ(یعنی اللہ پاک کی طرف بُلانے والا) فرمایا گیا *سورۂ  یٰس آیت نمبر1میں آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو “ یٰس “ *تو  سورۂ طٰہٰ آیت  نمبر1 میں “ طٰہٰ “ فرمایا گیا*سورۂ  بقرہ  آیت  نمبر119میں “ بشیر “ (خوشخبری سنانے والا) اور “ نذیر “ (ڈر سنانے والا)فرمایاگیا ہے۔ *سورہ مُزّمّل آیت  نمبر1میں آپ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ والسَّلَام کو “ مُزَّمِّل “ *توسورۂ   مُدّثّر آیت  نمبر1میں “ مُدَّثِّر “ فرمایا گیاہے*سورۂ اٰلِ عمران   آیت  نمبر 164میں اللہ پاک نے آپ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ والسَّلَام کو مومنوں پر   اپنا “ احسان “ قرار دیا *توسورۂ  انبیاءآیت  نمبر 160میں آپعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ والسَّلَام  کو تمام عالمین  کیلئے “ رَحْمَت “ قرار دیا*سورۂ قلم آیت  نمبر4میں آپ کو “ صاحبِ خُلْقِ عظیم “ فرمایا*تو سورۂ  بَنِی اِسْرائیل  آیت نمبر1میں “ صاحبِ معراج “ فرمایاگیا*سورۂ  بَقَرہ آیت نمبر33 میں  “ دُعائے ابراہیمی “ * توسورۂ  صَفّ آیت  نمبر 6میں “ بشارتِ عیسیٰ “ فرمایاگیا*سورۂ کوثَرآیت نمبر1 میں “ صاحبِ کوثر “ *توسورۂ بَنیِ اسرائیل آیت  نمبر79 میں “ صاحبِ مقامِ محمود “ قرار دیا گیا۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • یَارَسُوْلَ اللہِ اُنْظُرْحَالَنَا
    • علمِ غیبِ مصطفیٰ
    • حضور صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کاحکم ماننا فرض ہے
    • خُدا چاہتاہے رضائے محمد
    • ساری کثرت پاتے یہ ہیں
    • حوضِ کوثر کس کو نصیب ہوگا؟
    • تیرے چہرۂ نورِ فزا کی قسم
    • قرآن اور مدحتِ مصطفٰے
    • بیانات(Islamic Speeches) ایپلی کیشن کا تعارف
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام’’چوک دَرْس‘‘
    • “ قناعت “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے :
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے :
    • (2)تمام گُناہ مُعاف :
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں :
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • ہفتہ وار اجتماع کے اعلانات 14اکتوبر2021ء
    • فیضانِ مدنی مذاکرہ جاری رہے گا۔
    • مکتبۃ المدینہ کا اعلان
    • ہفتہ وار اجتماع میں رات گزارنے والوں کے لیے دُعائے عطار
    • مدنی قافلوں کے مسافروں کے لیے دُعائے عطار
    • سیکھنے سکھانے کے حلقوں کاجدول
    • اجتماعِ میلاد اور جلوسِ میلاد
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami