• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعليٰ حضرت کا تصوف arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    اعليٰ حضرت کا تصوف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    شافعی کی ، حنبلی امام احمد بن حنبل کی اور مالکی امام مالک(عَلَیْھِمُ الرَّحْمَۃ)کی پیروی کرنے والوں کو بولتے ہیں۔ ان سب کے نظریات قرآن وحدیث کے عین مُطابق اور ایک ہی ہیں ، یہ آپس میں بھائی بھائی ہیں ، البتہ شرعی مسائل( جیسےنماز ، روزہ ، زکوٰۃ وغیرہ کے مسائل) میں قرآن و حدیث کی روشنی میں انہوں نےاپنی اپنی تحقیقات بیا ن فرمائی ہیں ، تو یہ اُمت کے ائمہ ہوئے اور اُمت کو علماء کی پیروی کا حکم دیا گیا تو اُمت نے ان کی پیروی کی ، اس لیے حنفی ، شافعی ، مالکی اور حنبلی  وغیرہ کہلائے۔ اسی طرح اپنے باطن کی اصلاح ، دِین و شریعت پر عمل اپنی زندگی میں نافذ کرنے ، نیک لوگوں سے نسبت پانے اور ان کے طریقِ کار پر چلتے ہوئے ، قرآن وحدیث  کی تعلیمات کو اپنا نے کے لیے اُمت نے مُختلف بزرگوں کا دامن تھاما تو یہ قادری ، چشتی ، سہروردی ، نقشبندی کہلائے۔ یہ سب کے سب اللہ  پاک کے بندے اور حضور صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کے اُمتی ، محبّانِ صحابہ و اہلبیت ، علماء کے چاہنے والے اورعاشقانِ اولیاء ہیں۔

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                              صَلَّی اللہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    تَصَوُّف کس چیز  کا  نام ہے؟

    پیارے پیارےاسلامی  بھائیو!اعلیٰ حضرترَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ شریعت میں مفتیِ اسلام اور تَصَوُّف میں ولی ِکامل کےمنصب پر فائز تھے۔ یادرکھئے!تصوف اتباعِ شریعت کانام ہے ، تَصَوُّف گناہوں سے بچنےکا نام ہے ، تَصَوُّف سُنّتوں پر عمل پیرا ہونے کا نام ہے ، تَصَوُّف رِضائے الٰہی پانےوالےکام کرنے کا نام ہے ، تَصَوُّف حقوقاللہکی پاسداری کا نام ہے ، تَصَوُّف حقوق العبادکی پابندی(یعنی بندوں کے حقوق پورے)  کرنے کا نام ہے ، تَصَوُّف دِینِ اسلام پر عمل کا نام ہے ، تَصَوُّف نمازوں کی پابندی کانام ہے۔ تصوف فرض  و واجب اورمستحب کو اپنانے کا نام ہے ، تصوف مسلمانوں کی پریشانیوں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • قافلہ چھوڑدیا نماز نہ چھوڑی :
    • تعارفِ اعلیٰ حضرت اورسیرتِ رضاکی چند جھلکیاں
    • تَصَوُّف کس چیز کا نام ہے؟
    • عیاد ت کے لئے شہر سے باہر گئے
    • بناوٹی صوفی
    • ظاہری اور باطنی شریعت کی حقیقت
    • ظاہری اور باطنی شریعت کی حقیقت
    • روزہ میں ایک وقت کھانا
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام “ نیک اعمال رسالہ “
    • سفر و حضر میں نمازِ باجماعت کا اہتمام
    • نماز سے محبت کا عالَم
    • شعبہ رابطہ بالعلما :
    • کھانا کھانے کی سنتیں اور آداب :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں
    • پڑھے جانے والے 6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • کھانا کھانے کی بقیہ سنتیں اور آداب :
    • * دردِ سر کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami