• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعليٰ حضرت کا تصوف arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    اعليٰ حضرت کا تصوف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    شریف میں دس(10)شَوّالُ المُکَرَّم۱۲۷۲ھ بروزہفتہ بَوقتِ ظُہرمطابق چَودہ(14)جُون 1856 ءکو ہوئی ([1]) * آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہکےوالدِ ماجد مفتی نقی علی خان(رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ)اور دادا مفتی رضاعلی خان (رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ) ہیں۔ ([2])* آپرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ  کا پیدائشی نام “ محمد “ ہے۔ * والِدہ ماجِدہ “ اَمَّن میاں “ پکارتی تھیں *  والد ِ ماجدودیگر رشتےداروں نے “ احمدمیاں “ اور دادا نے “ احمد رضا “ نام رکھا *  تاریخی نام “ اَلْمُخْتَار “ تھا* اعلیٰ حضرترَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ اپنے نام سے پہلے “ عبدُالمصطفٰی “ لکھا کرتے تھے([3]) *  آپ  رَحْمَۃُ اللہِ  عَلَیْہ بچپن ہی سے نہایت ذہین اور سنجیدہ طبیعت کے مالک تھے* چھ (6) سال کی ننھی سی عمر میں آپ نے میلادُ النّبی کے ایک مجمع میں فصیح عربی زبان میں خطاب فرما کرلوگوں کو حیران کردیا(فیضانِ اعلیٰ حضرت ، ص۸۵)* آپ رَحْمَۃُ اللہِ  عَلَیْہ قہقہہ نہیں لگاتے تھے*  آپ جماہی آنے پر انگلی دانتوں میں دبا لیتے اور کوئی آواز پیدا نہ ہوتی* سمتِ قبلہ کے ادب کی وجہ سےکُلّی کرتے وقت بایاں ہاتھ داڑھی شریف پر رکھ کر سر جھکا کر پانی منہ سے گِراتے * قبلہ کی طرف رُخ کر کےکبھی نہ تُھوکتے* نہ ہی قبلہ کی طرف پائے مبارک دراز کرتے*  نمازِ پنجگانہ  مسجد میں باجماعت ادا کرتے *  فرض نماز با عمامہ پڑھا کرتے *  مسواک کیا کرتےاورسر مبارک میں تیل بھی ڈلواتے*  آپ کاظاہرو باطن ایک تھا ، جو کچھ آپ کےدل میں ہوتا وہی زبان پاک سے ادا فرماتے اورجو کچھ زبان سے فرماتے اُس پر آپ کا عمل ہوتا * جب کسی سُنّی عالم سےملاقات ہوتی ، دیکھ کر باغ باغ ہو جاتے اوراس کی ایسی عزّت و قدر کرتے جس کے لائق وہ اپنے کو نہ سمجھتا*  کاشانَۂ اقدس سےکوئی سائل خالی واپس نہ جاتا * کتبِ احادیث پر


     

     



    [1]…حیاتِ اعلیٰ حضرت ، ۱ / ۷۷ملخصاً

    [2]…فاضل بریلوی علمائے حجاز کی نظر میں ، ص۶۷بتغیر قلیل

    [3]…تجلیات امام احمد رضا ، ص۲۱بتغیر قلیل

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • قافلہ چھوڑدیا نماز نہ چھوڑی :
    • تعارفِ اعلیٰ حضرت اورسیرتِ رضاکی چند جھلکیاں
    • تَصَوُّف کس چیز کا نام ہے؟
    • عیاد ت کے لئے شہر سے باہر گئے
    • بناوٹی صوفی
    • ظاہری اور باطنی شریعت کی حقیقت
    • ظاہری اور باطنی شریعت کی حقیقت
    • روزہ میں ایک وقت کھانا
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام “ نیک اعمال رسالہ “
    • سفر و حضر میں نمازِ باجماعت کا اہتمام
    • نماز سے محبت کا عالَم
    • شعبہ رابطہ بالعلما :
    • کھانا کھانے کی سنتیں اور آداب :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں
    • پڑھے جانے والے 6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • کھانا کھانے کی بقیہ سنتیں اور آداب :
    • * دردِ سر کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami