• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعليٰ حضرت کا تصوف arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    اعليٰ حضرت کا تصوف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کہاں یہ فقیر اور کہا ں سردارِ رابغ ، شیخ حسین ، جن سے جان نہ پہچان اور کہاں وَحْشی مزاج جَمَّال (اُونٹوں والے)اور ان کی یہ خَارِقُ الْعَادات رَوِشیں(یعنی خلافِ معمول طرزِ عمل)!۔ (ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت ، ص۲۱۷ ، ملخصاً)

    مکتبۃُ المدینہ کےرسالے “ پیر پر اِعتراض منع ہے “ کے صَفْحہ نمبر47 پر ہے : اعلیٰ حضرت ، امامِ اہلسنت مولانا شاہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ21 سال کی عمر میں اپنے والدِ ماجدرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے ساتھ حضرت سیدشاہ آلِ رسول مارَہْری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور سِلسلۂ عالیہ قادِرِیَّہ میں ان سے بَیْعَت کی۔ ان کےمرشِد کامل نے(اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کو مرید بنانے کے ساتھ ساتھ) تمام سلسلوں کی اجازت وخلافت اورسندِحدیث بھی عطا فرمائی۔ حالانکہ حضرت شاہ آلِ رسول رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ خلافت واجازت کے معاملے میں بڑے محتاط تھے۔ مگر جب اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کو مرید ہوتے ہی تمام سلسلوں کی اجازت ملی تو خانقاہ کےایک خادم سے نہ رہا گیا۔ عرض کی : حضور!آپ کے خاندان میں تو خلافت بڑی ریاضت اور مجاہدے کے بعد دی جاتی ہے۔ ان کو آپ نے فوراً خلافت عطا فرمادی۔ حضرت شاہ آلِ رسول رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ نے اس شخص سے ارشاد فرمایا : لوگ گندے دل اور گندے نفس لےکرآتےہیں ، ان کی صفائی پر خاصاوقت لگتاہےمگریہ پاکیزگیِ نفس کے ساتھ آئے تھے۔ صرف نسبت کی ضَرورت تھی ، وہ ہم نے عطا کردی۔ پھر حاضرین (موجود لوگوں)سے مخاطب ہوکر فرمایا : مجھے مدت سے ایک فکر پریشان کئے ہوئے تھی۔ اَلْحَمْدُ  لِلّٰہ! وہ آج دُور ہوگئی۔ قِیامت میں جب اللہپاک پوچھے گاکہ آلِ رسول! ہمارے لئے کیا لایا ہے؟ تو میں اپنے مُرید اَحمد رضا خان کو پیش کردوں گا۔ پھر آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہنے اعلیٰ حضرترَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہکو وہ تمام اعمال واشغال(وظائف)عطا فرما دیئے۔ جو خانوادۂ بَرَکاتیہ میں سینہ در سینہ چلے آرہے ہیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • قافلہ چھوڑدیا نماز نہ چھوڑی :
    • تعارفِ اعلیٰ حضرت اورسیرتِ رضاکی چند جھلکیاں
    • تَصَوُّف کس چیز کا نام ہے؟
    • عیاد ت کے لئے شہر سے باہر گئے
    • بناوٹی صوفی
    • ظاہری اور باطنی شریعت کی حقیقت
    • ظاہری اور باطنی شریعت کی حقیقت
    • روزہ میں ایک وقت کھانا
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام “ نیک اعمال رسالہ “
    • سفر و حضر میں نمازِ باجماعت کا اہتمام
    • نماز سے محبت کا عالَم
    • شعبہ رابطہ بالعلما :
    • کھانا کھانے کی سنتیں اور آداب :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں
    • پڑھے جانے والے 6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • کھانا کھانے کی بقیہ سنتیں اور آداب :
    • * دردِ سر کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami