• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعليٰ حضرت کا تصوف arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    اعليٰ حضرت کا تصوف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تو یہ سلسلہ ختم ہوا۔ اعلیٰ حضرترَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہکی نمازتو نمازہےآپرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہکی جماعت کا ترک بھی بلاعُذرِ شرعی شاید کسی صاحب کو یاد نہ ہوگا۔ ( فیضانِ  اعلی حضرت ، ۱۳۶)

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                              صَلَّی اللہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!سنا آپ نے!اعلیٰ حضرترَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ  کو نمازِ باجماعت سے کیسی مَحَبَّت تھی کہ کسی حال میں جماعت چھوڑنا گوارا نہ تھا ، نمازِ باجماعت سےآپ کی مَحَبَّت کا عالم تو دیکھئے کہ   پاؤں میں  شدید  زخم   کے سبب چلنے میں دُشواری ہے ، لیکن پھر بھی مسجد میں جا کر نمازِ باجماعت ادا فرمارہے ہیں ۔ بیان کردہ واقعات میں ان نادانوں کے لئے درسِ عبرت ہے جو نماز کے اوقات میں  گلی کے کونوں ، چوکوں اور دکانوں پر بیٹھے  فضول باتوں میں مشغول رہتے ہیں ، دکانداروں ، دفاتر  میں  کام کرنے والوں ، رکشہ ، ٹیکسی(Taxi) اور بسیں چلانے اور ریڑھی  لگانے والوں کی لاپروائی کا یہ عالم  ہے کہ اَذانیں ہوجاتی ہیں ، نمازوں کا وقت ختم اور دوسری نمازوں کا وقت آجاتا ہے ، مگر افسوس! یہ نادان اپنی جگہ سے ٹس سے مس نہیں ہوتے ، یوں ہی بعض لوگ سُستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بغیر  جماعت  کے یا  پھر گھر میں ہی پڑھ لیتے ہیں۔ یاد رکھئے! ہر عاقل (عقلمند) ، بالغ ، حُر (آزاد) ، قادِر (قدرت رکھنے والے)پر(دیگر شرائط کے ساتھ) جماعت واجِب ہے ، بِلاعُذر ایک بار بھی چھوڑنے والا گنہگار اورمُسْتَحِقِّ سزا(سزا کا حق دار)ہے اور کئی بار ترک کرے(چھوڑے) ، تو فاسِق مَردُوْدُ الشَّہادۃ (یعنی اس کی گواہی مَقْبول نہیں)اور اس کو سخت سزا دی جائے گی۔ (بہارِشریعت ، حصہ سوم ، ۱ / ۵۸۲)

    حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہُ  عَنْہُ سے روایت ہے ، مکی مدنی سلطان ، رحمتِ عالمیان صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا : منافقین پر سب سے زیادہ بھاری عشاء اور فجر کی نماز ہے اور وہ جانتے کہ اس میں کیا ہے؟ تو گھسٹتے ہوئے آتے اور بےشک میں نے ارادہ کیا کہ نماز قائم کرنے کا حکم دوں پھر کسی کو حکم


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • قافلہ چھوڑدیا نماز نہ چھوڑی :
    • تعارفِ اعلیٰ حضرت اورسیرتِ رضاکی چند جھلکیاں
    • تَصَوُّف کس چیز کا نام ہے؟
    • عیاد ت کے لئے شہر سے باہر گئے
    • بناوٹی صوفی
    • ظاہری اور باطنی شریعت کی حقیقت
    • ظاہری اور باطنی شریعت کی حقیقت
    • روزہ میں ایک وقت کھانا
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام “ نیک اعمال رسالہ “
    • سفر و حضر میں نمازِ باجماعت کا اہتمام
    • نماز سے محبت کا عالَم
    • شعبہ رابطہ بالعلما :
    • کھانا کھانے کی سنتیں اور آداب :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں
    • پڑھے جانے والے 6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • کھانا کھانے کی بقیہ سنتیں اور آداب :
    • * دردِ سر کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami