• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعليٰ حضرت کا تصوف arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    اعليٰ حضرت کا تصوف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                              صَلَّی اللہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    سُبْحٰنَ اللہ!پیکرِسنّت ، اعلیٰ حضرترَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہمیٹھی فیرینی سےقبل اور بعد اس لئے نمکین چَٹنی استِعمال فرما تے تھے کہ کھانے کے اوّل آخِر نمک استِعمال کرنے کی سُنّت ادا ہو جائے۔ کھانے کے اوَّل آخِر نمک(یا نَمکین)کھانے سےاَلْحَمْدُلِلّٰہ!ستر(70)بیماریاں دُورہوتی ہیں۔ (فیضانِ سنّت ، ص۶۵۹) اللہ پاک کا فضل و احسان ہے کہ اس نے ہم گناہگاروں کو دامنِ رضا سے وابستہ ہونے اور اعلیٰ حضرت کے صدقے میں دامنِ مُصْطَفٰے عطا فرمایا ، مگر ہمیں کیا ہوگیا ہے کہ ہم  پیارے پیارے آقا ، مکی مدنی مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکی سُنّتوں سے منہ موڑے بیٹھے ہیں ، سُنّتیں اپناتے ہوئے شرم محسوس کرتے ہیں ، ایک دور تھا کہ جب کھڑے ہوکر کھانا یا کھلانا بہت ہی بُرا سمجھا جاتا تھا مگر اب  ایسا کرناگویا ایک فیشن (Fashion) بنتا جارہا ہے ، ایک دور تھا کہ جب اُلٹے ہاتھ سے کھانے پینے کو  عیب شمارکیاجاتا تھا اور فوراً اِصلاح کی جا تی تھی جبکہ آج اُلٹے ہاتھ سے کھانا کھانے ، لینے دینےکو “ بچپن کی عادت “ کہہ کر ٹال دیا جاتا اور  اِصلاح کرنے والوں کو اچھا نہیں سمجھا جاتا ، ایک دور تھا  کہ جب ایک ایک لقمے کی قدر کی جاتی اور برتن کو صاف کرکے کھانے کو ضائع ہونے سےبچایا جاتا تھا مگر اب بہت ساکھانا جان بوجھ کر ضائع کردیاجاتا ہے ، ایک دورتھا کہ جب مسلمان کا بچہ بچہ سُنّتوں کا شیدائی ہوا کرتا تھا مگر اب سُنّتوں پر عمل کا جذبہ ختم ہوتا جارہا ہے ، ایک دورتھا کہ جب ناجائزفیشن کرنےکو ہر کوئی بُرا سمجھتا تھا مگر اب اس کو باعثِ فخر سمجھاجاتا ہے ، ایک دورتھا کہ جب سُنتیں اپنانے والوں کو ہر جگہ عزّت دی جاتی تھی ، ان کی حوصلہ افزائی کی جاتی تھی ، مگر اب پابندِسنت اسلامی بھائیوں کو طرح طرح سےستایا  جاتا ، جی بھر کران کا مذاق اُڑایا جاتا ، ان کا دل دکھایا جاتااور انہیں عجیب و غریب القابات سے پکاراجاتا ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • قافلہ چھوڑدیا نماز نہ چھوڑی :
    • تعارفِ اعلیٰ حضرت اورسیرتِ رضاکی چند جھلکیاں
    • تَصَوُّف کس چیز کا نام ہے؟
    • عیاد ت کے لئے شہر سے باہر گئے
    • بناوٹی صوفی
    • ظاہری اور باطنی شریعت کی حقیقت
    • ظاہری اور باطنی شریعت کی حقیقت
    • روزہ میں ایک وقت کھانا
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام “ نیک اعمال رسالہ “
    • سفر و حضر میں نمازِ باجماعت کا اہتمام
    • نماز سے محبت کا عالَم
    • شعبہ رابطہ بالعلما :
    • کھانا کھانے کی سنتیں اور آداب :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں
    • پڑھے جانے والے 6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • کھانا کھانے کی بقیہ سنتیں اور آداب :
    • * دردِ سر کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami