• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعليٰ حضرت کا تصوف arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    اعليٰ حضرت کا تصوف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جب1339ہجری کا ماہِ رَمَضان مئی ، جون1921میں پڑا اورمسلسل عَلالت(بیماری)اورشدید کمزوری کے باعِث اعلیٰ حضرت(رَحْمَۃُ اللہِ  عَلَیْہ)نے اپنے اندر موسمِ گرما میں روزہ رکھنے کی طاقت نہ پائی تو اپنے حق میں یہ فتویٰ دیا کہ پہاڑ پر سردی ہوتی ہے وہاں روزہ رکھنا ممکن ہے ، لہٰذا روزہ رکھنے کے لیے وہاں جانا استِطاعت کی وجہ سے فَرْض ہوگیا۔ پھر آپ روزہ رکھنے کے ارادے سے کوہِ بھوالی ضلع نینی تال تشریف لے گئے ۔ (تجلیاتِ امام احمد رضا ، ص۱۳۳ملخصاً) اور ایسا بھی نہ تھا کہ روزوں میں پیٹ بھر کر کھانا کھانا آپ کےمعمولات میں ہو ، عام ایام میں جتنی غذا آپ کھاتے رمضان میں وہ اور کم ہوجاتی تھی ، چنانچہ

    روزہ  میں ایک وقت کھانا

     خلیفۂ اعلیٰ حضرت ، حضرت مَوْلانا محمدحُسین مِیرٹھیرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ  کا بَیان  ہے کہ میں نے رَمَضانُ المبارَک کی20تاریخ سے اِعتِکاف کِیا۔ اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ مسجِد میں تشریف لائے تو فرمایا : “ جی تو چاہتا ہے کہ میں بھی اعتِکاف کروں ، مگر(دِینی مشاغِل کےباعِث)فُرصت نہیں ملتی۔ آخِر 26 رَمَضانُ المُبارَک کوفرمایا : “ آج سےمیں بھی مُعْتَکِف ہی ہوجاؤں۔ “ حضرت مَوْلانامحمدحُسین مِیرٹھی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : “ شام(Evening) کو (کھجور وغیرہ سےروزہ تو اِفطار فر ما لیتے مگر )اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کوکھانا کھاتے میں نے کسی دن نہیں دیکھا ۔ سَحَری کے وَقْت صِرف ایک چھوٹے سے پیالے میں فیرینی اور ایک پیالی میں چٹنی آیا کرتی تھی ، وہ نوش فرمایا کرتے ۔ “ ایک دن میں نے دریافْت کیا : “ حضُور ! فیرینی اور چٹنی کا کیا جوڑ ؟ “ فرمایا : “ نمک سے کھاناشروع کرنااورنمک ہی پرخَتْم کرناسُنّت ہے ، اِس لیے چٹنی آتی ہے۔ (فیضانِ اعلیٰ حضرت ، ص۱۱۳ ملتقطا ً)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • قافلہ چھوڑدیا نماز نہ چھوڑی :
    • تعارفِ اعلیٰ حضرت اورسیرتِ رضاکی چند جھلکیاں
    • تَصَوُّف کس چیز کا نام ہے؟
    • عیاد ت کے لئے شہر سے باہر گئے
    • بناوٹی صوفی
    • ظاہری اور باطنی شریعت کی حقیقت
    • ظاہری اور باطنی شریعت کی حقیقت
    • روزہ میں ایک وقت کھانا
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام “ نیک اعمال رسالہ “
    • سفر و حضر میں نمازِ باجماعت کا اہتمام
    • نماز سے محبت کا عالَم
    • شعبہ رابطہ بالعلما :
    • کھانا کھانے کی سنتیں اور آداب :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں
    • پڑھے جانے والے 6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • کھانا کھانے کی بقیہ سنتیں اور آداب :
    • * دردِ سر کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami