• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعليٰ حضرت کا تصوف arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    اعليٰ حضرت کا تصوف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دریائے طریقت فوراً فنا ہوجائے گا۔ (فتاویٰ رضویہ ، ۲۱ / ۵۲۵ ، ملخّصاً)(فیضانِ مدنی مذاکرہ قسط : 10 : ولی اللہ کی پہچان ، ص۲۱)

    ظاہری اور باطنی شریعت کی حقیقت

    صَدْرُالشَّریعہ ، بَدرُالطَّریقہ حضرت علّامہ مولانامفتی محمد امجد علی اعظمی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : طریقت منافیِ شریعت(یعنی شریعت کے خلاف)نہیں وہ شریعت ہی کاباطنی حصہ ہے ، بعض جاہل متصوِّف (مُتَ۔ صَوِّ۔ وِفْ) جو یہ کہہ دیا کرتے ہیں کہ طریقت اور ہے شریعت اور ، محض گمراہی ہے اور اس زُعمِ باطل(غَلَط خیال) کے باعث اپنے آپ کو شریعت سے آزاد سمجھنا صریح کُفر و اِلْحاد(کفر وبے دِینی ہے)۔ احکامِ شرعیہ کی پابندی سے کوئی ولی کیسا ہی عظیم ہو سُبکدوش نہیں ہو سکتا۔ بعض جُہّال جو یہ بک دیتے ہیں کہ شریعت راستہ ہے ، راستہ کی حاجت ان کو جو مقصود تک نہ پہنچے ہوں ، ہم تو پہنچ گئے۔

    سیِّدُ الطائفہ حضرت جُنید بغدادی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہنے انہیں فرمایا : صَدَقُوْا لَقَدْ وَصَلُوْا ، وَلٰکِنْ اِلٰی اَیْنَ؟اِلَی النَّارِوہ سچ کہتے ہیں بیشک پہنچے ، مگرکہاں؟جہنم کو۔ (الیواقیت والجواہر ، الفصل الرابع ، المبحث السادس والعشرون ، باختلاف بعض الالفاظ ، ص۲۰۶)البتہ اگر مَجْذوبیت(جَذْب کی حالت)سےعقلِ تکلیفی زائِل  (ختم)ہو گئی ہو جیسےغشی والا تو اس سے قلمِ شریعت اُٹھ جائے گا مگر یہ بھی سمجھ لو جو اس قسم کا ہو گا اس کی ایسی باتیں کبھی نہ ہوں گی ، شریعت کا مقابلہ کبھی  نہ کرے گا۔ (بہارِ شریعت ، حصہ اوّل ، ۱ / ۲۶۵۔ ۲۶۷)

    مثلاً اگر نماز کا کہا جائے تو انکار نہ کرے گا ، بلکہ نماز پڑھے گا۔ یاد رہے کہ ہر کسی کو دیکھ کے مجذوب سمجھ  کر اس کی پیروی کی اجازت نہیں ۔ یہ کیا بات ہے کہ نماز تو مدینے میں پڑھتے ہیں مگر کھانا آستانے میں۔ یہ بات اچھی طرح ذہن نشین کر لینی چاہئے کہ مجذوب سے بیعت نہیں کر سکتے کہ وہ اس کیفیت میں ہی نہیں کہ دوسروں کی رہنمائی کر سکے اور بیعت کا اہم مقصد ہی دِین و شریعت پر عمل کی رہنمائی حاصل کرنا ہے ، مزید یہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • قافلہ چھوڑدیا نماز نہ چھوڑی :
    • تعارفِ اعلیٰ حضرت اورسیرتِ رضاکی چند جھلکیاں
    • تَصَوُّف کس چیز کا نام ہے؟
    • عیاد ت کے لئے شہر سے باہر گئے
    • بناوٹی صوفی
    • ظاہری اور باطنی شریعت کی حقیقت
    • ظاہری اور باطنی شریعت کی حقیقت
    • روزہ میں ایک وقت کھانا
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام “ نیک اعمال رسالہ “
    • سفر و حضر میں نمازِ باجماعت کا اہتمام
    • نماز سے محبت کا عالَم
    • شعبہ رابطہ بالعلما :
    • کھانا کھانے کی سنتیں اور آداب :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں
    • پڑھے جانے والے 6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • کھانا کھانے کی بقیہ سنتیں اور آداب :
    • * دردِ سر کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami