• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت اورعِلْمِ حدیث arrow icon
    • page 32
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت اورعِلْمِ حدیث
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اسلامی بھائی اور اسلامی بہنیں روزانہ “ جائزہ “ کرتے ہوئے نیک اعمال کا  رِسالہ پُر کر کے ہرماہ( کی پہلی تاریخ کو) جَمع کروانے کی نِیَّت کر یں ، ہاتھ اُٹھاکرکہئے ، اِنْ شَآءَاللہُ الْکَرِیْم

    بدلیاں رَحمت کی چھائیں بُوندیاں رَحمت کی آئیں

    اب  مُرادیں  دل کی پائِیں آمدِ شاہِ  عَرَب ہے

                       تمام عاشقانِ رسول بَشُمول نگران وذِمّہ داران ، رَبیعُ الاول شریف میں خُصُوصِیَّت کے ساتھ کم اَزْکم 3دن کے مَدَنی قافِلے میں سفر کی سعادت حاصل کریں اور اسلامی بہنیں 30دن تک روزانہ گھرکے اندر( صِرف گھرکی اسلامی بہنوں اورمَحرموں میں) درسِ فیضانِ سُنَّت جاری کریں اور پھر آئندہ بھی روزانہ جاری رکھنے کی نیّت فرمائیں ۔

    لُوٹنے رَحمتیں قافلے میں چلو                                                                            سیکھنے سُنَّتیں قافِلے میں چلو

                       اپنی مسجِد ، گھر ، دُکان ، کارخانہ وغیرہ پر 12 عَدَد ورنہ کم اَزْکم ایک عَدَد سبز سبز پرچم ربیع الاول شریف کی چاند رات سے لے کر سارا مہینا لہرائیے ۔ بسوں ، ویگنوں ، ٹرکوں ، ٹرالوں ، ٹیکسیوں ، رکشوں وغیرہ پر ضرورتاً اپنے پلّے سے پرچم خرید کر باندھ دیجئے۔ اپنی سائیکل ، اسکوٹر اور کار پر بھی لگائیے۔ ہر طرف سبز سبز پرچموں کی بہاریں مسکُراتی نظر آئیں گی۔  عُمُوماً ٹرکوں کے پیچھے جانداروں کی بڑی بڑی تصویریں اور بے ہُودہ اَشْعار لکھے ہوتے ہیں۔  میری آرزُوہے کہ ٹرکوں ، بسوں ، ویگنوں ، رکشوں ، ٹیکسیوں ، سُوزوکیوں اور کاروں وغیرہ کے پیچھے نُمایاں اَلْفاظ میں تحریر ہو؛ مجھے دعوتِ اسلامی سے پیارہے۔ مالِکانِ بس اور ٹرانسپورٹ والوں سے مل کر ترکیبیں کیجئے اورسگ ِمدینہ عُفِیَ عَنْہ کے دل کی دُعائیں لیجئے ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • کشتی کِنَارے کیسے لگی...؟ (کرامتِ اعلیٰ حضرت)
    • حَدِیث کسے کہتے ہیں...؟
    • عِلْمِ حدیث کے متعلق ایک وضاحت
    • سیرتِ اعلیٰ حضرت اور عِلْمِ حدیث کے تین پہلو
    • (1) : عِلْمِ حدیث میں علمی و فَنِّی مہارت
    • مُحَدِّث وَصِی احمد سُورتی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا فرمان
    • ماہِرِیْنِ عِلْمِ حدیث کے لئے اجازتِ سَنَد
    • پیلی بھیت میں 3 گھنٹے کا بیان
    • (2) : اعلیٰ حضرت اور حدیثِ پاک کا مُطَالعہ
    • اعلیٰ حضرت نے حدیثِ پاک کی کتنی کتابیں پڑھیں؟
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اور تبلیغِ حدیث
    • (3) : اعلیٰ حضرت اور احادیث پر عمل کا انداز
    • بارِش میں طوافِ کعبہ
    • مصیبت زدہ کو دیکھ کر پڑھنے کی دُعا
    • دل میں احادیث پڑھنے کا شوق پیدا کیجئے!
    • سیرتِ رضا سے ملنے والے 2 اہم مدنی پھول
    • ایک حدیث سننے کے لئے سال بھر روزے رکھے
    • اَحادِیث پڑھنے سمجھنے کے آسان ذرائع
    • فرامینِ مصطفےٰ پر یقین رکھناجانِ ایمان ہے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی مذاکرہ
    • اسلام کی حقانیت دِل میں گھر کر گئی
    • مکتوبِ عطّار
    • امت سے ہمدردی سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami