• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اپنی بہن کے ساتھ نیک سلوک کیجئے arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    اپنی بہن کے ساتھ نیک سلوک کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جو لوگ کسی ایسی مجلس میں بیٹھتے ہیں ، جس میں نہ تو وہ اللہ پاک کا ذِکر کرتے ہیں اور نہ ہی اپنے نبی(صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ)پر دُرودِ پاک پڑھتے ہیں ، تو(قیامت کے دن) وہ مجلس اُن کے لئے باعثِ حسرت ہوگی۔ پساللہ پاک چاہے تو اُنہیں عذاب دے اور چاہے تو بخش دے۔ ([1])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم : اَفْضَلُ الْعَمَلِ اَلنِّيَّۃُ الصَّادِقَۃُ سچی نیت سب سے افضل عمل ہے۔ ([2]) اے عاشقانِ رسول! ہر کام سے پہلے اچھی اچھی نیتیں کرنے کی عادت بنائیے کہ اچھی نیت بندے کو جنت میں داخِل کر دیتی ہے۔ بیان سننے سے پہلے بھی اچھی اچھی نیتیں کر لیجئے! مثلاًنیت کیجئے! *عِلْم سیکھنے کے لئے پورا بیان سُنوں گا *بااَدب بیٹھوں گا *دورانِ بیان سُستی سے بچوں گا  *اپنی اِصْلاح کے لئے بیان سُنوں گا *جو سُنوں گا دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کروں گا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو! آج بیان کا موضوع ہے “ اپنی بہن سے نیک سلوک کیجئے “ جس میں ہم سنیں گے*ایک خُراسانی شخص کے عذاب میں مُبْتَلا ہونے کا سبب کیا بنا؟ *رشتہ توڑنے کی مَذمَّت *اسلام میں خونی رشتوں کی کیا اَہَمِیَّت ہے *بہن بھائی کا آپس میں تعلق کیسا ہونا چاہئے؟ *حضور صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا خونی رشتوں سے تَعَلّق کیسا تھا *کن کن سے صلۂ رحمی کرنا واجب ہے؟


     

     



    [1]… ترمذی ، کتاب الدعوات ، باب فی القوم یجلسون ولا یذکرون اللہ ، ۵ / ۲۴۷ ، حدیث : ۳۳۹۱

    [2]...جامع صغیر ، ص۸۱ ، حدیث : ۱۲۸۴۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بہن کا حق ادا نہ کرنے کی سزا
    • رشتہ توڑنے کی مذمت
    • اسلام میں رشتوں کی اہمیت
    • اسلام اور خاندانی نظام
    • بہن بھائی کا باہمی تعلق کیسا ہو؟
    • حضرت جابر کا اپنی بہنوں کے ساتھ سُلُوک
    • حضور صَلَّی اللہِ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا اپنی رضاعی بہن سے اچھا سلوک
    • رشتہ داروں سے صلہ رحمی کرنا واجب ہے :
    • رشتے داروں کے ساتھ تعلقات توڑنے کی نحوست :
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام “ نیک اعمال “
    • شعبہ اسپیشل پرسنز :
    • مہمان نوازی کی سنتیں اورآداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں۔
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے :
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • مہمان نوازی کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *بڑھاپے میں رزق وسیع رکھنے کی دعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami