• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اپنی بہن کے ساتھ نیک سلوک کیجئے arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    اپنی بہن کے ساتھ نیک سلوک کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فرائض کی بنیادی تعلیم سے محروم رکھتے ہیں ۔ ہمارا فوکس دُنیاوی جاب (Job)تو ہے مگر فرائض و واجبات ہم بُھلائے بیٹھے ہیں ۔ ہمیں دنیاوی چیزوں کی مکمل معلومات تو ہیں مگر شرعی احکامات کا ہمیں علم نہیں ۔

    یاد رکھیے!دنیا کی ساری کامیابیاں اسلام کی تعلیمات میں پوشیدہ ہیں ۔ اسلامی تعلیم ہی وہ تعلیم ہے جو دنیا میں بھی کامیاب بناتی ہے اور آخرت میں بھی کامیابی دلواتی ہے ۔ آج عام طورپر دنیا وی تعلیم حاصل کرنے کا بڑا مقصد مال کا حُصُول ہے جبکہ دین اسلام کی تعلیم یہ فرماتی ہے کہ تم اپنے خونی رشتے داروں کے ساتھ نیک برتاؤ کرو اللہ پاک تمہارا رِزْق بڑھا دے گا ۔ زیادہ دیر زندہ رہنے اور زندگی سے لطف اٹھانے کے لیے ورزش اور مختلف غذاؤں کا سہارا لیا جاتاہے مگر اسلام کی تعلیمات یہ ہیں کہ اپنے خونی رشتوں سے اچھا سُلُوک کرو تمہاری عمر میں برکت ڈال دی جائے گی ۔ آج مال کی خاطِر بہن بھائیوں کو چھوڑ دیا جاتاہے مگر اسلام کی تعلیمات یہ ہیں کہ بہن بھائیوں سے تَعَلّق رکھو تمہارے مال میں برکت ڈال دی جائے گی۔ آج معاشی طور پر مضبوط ہونے کےلیے اپنے قریبی رشتوں سے تَعَلّق توڑ لیا جاتا ہے اورخود اکیلے رہ کر ڈپریشن اور طرح طرح کی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں جبکہ اسلامی تعلیم پر عمل کرنے والے اپنے رشتوں کو جوڑکر اپنے رِزْق و عمر میں برکت پانےکے ساتھ ساتھ ان ہلاک کرنے والی بیماریوں سے بھی دُور رہتے ہیں ۔ آج جس دنیا کو حاصل کرنے کے لیے رات دن ایک کرکے اور اپنے بہن بھائیوں سے تَعَلّق توڑ کر خوب مال و دولت حاصِل کرلیتے ہیں مگر بے سکونی اور بڑی بڑی بیماریوں میں مبتلا بھی ہوجاتے ہیں۔ اسی دنیا کے دنیاوی دانشور اس بات کو تسلیم کرتے ہیں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بہن کا حق ادا نہ کرنے کی سزا
    • رشتہ توڑنے کی مذمت
    • اسلام میں رشتوں کی اہمیت
    • اسلام اور خاندانی نظام
    • بہن بھائی کا باہمی تعلق کیسا ہو؟
    • حضرت جابر کا اپنی بہنوں کے ساتھ سُلُوک
    • حضور صَلَّی اللہِ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا اپنی رضاعی بہن سے اچھا سلوک
    • رشتہ داروں سے صلہ رحمی کرنا واجب ہے :
    • رشتے داروں کے ساتھ تعلقات توڑنے کی نحوست :
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام “ نیک اعمال “
    • شعبہ اسپیشل پرسنز :
    • مہمان نوازی کی سنتیں اورآداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں۔
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے :
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • مہمان نوازی کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *بڑھاپے میں رزق وسیع رکھنے کی دعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami