• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سيرتِ داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    سيرتِ داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تقریباً تروتازہ رہے جومیں نے اپنے ہاتھ سے والدہ کی قبر پر چڑھائے۔ یقین جانیں اُن میں ایسی عجیب بھینی بھینی خوشبوتھی کہ میں حیران رہ گیا ، کبھی گلاب کے پھولوں میں ، میں نے ایسی خوشبو نہیں سُونگھی تھی نہ ابھی تک سونگھی ہے بلکہ گھنٹوں تک وہ خُوشبو میرے ہاتھوں سے بھی آتی رہی۔ (تذکرۂ امیر ِاہلسنت(قسط2) ، ص۴۱ ملتقطاً)

    پیارے پیارےاسلامی بھائیو!واقعی اُمِّ عطاررَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہا کوئی عام خاتون نہ تھیں بلکہ اللہ پاک کی مقرب ، صابرہ و شاکرہ اور باہمت خاتون تھیں کہ جوآزمائش کی گھڑی میں ثابت قدم رہتے ہوئے بھی اپنی اولاد کی سُنّتوں کے مطابق تربیت میں مشغول رہیں ، جو نمازوں اور سُنّتوں کی خود بھی پابند تھیں اور اپنے  بچوں کوبھی نماز پڑھنے کی تلقین فرمایا کرتیں تھیں ، شاید ان کی یہی ادا  ربّ تعالیٰ کو پسند آگئی ، لہٰذا دنیا سے اپنا ایمان سلامت لے کر گئیں ، بعدِ وصال چہرہ بھی جگمگا اُٹھا اور جس جگہ وصال ہوا وہ جگہ بھی بھینی بھینی خوشبو سےمشكبارہوگئی ، اگر ہماری اسلامی بہنیں بھی اُمِّ عطاررَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہا کے کردار سے سبق حاصل کرتے ہوئے اورنفس و شیطان کی مخالفت کرتے ہوئے اپنے ظاہر و باطن کو زیورِ شریعت سے آراستہ کرلیں ، فرائض و واجبات کی پابندی کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنالیں ، جس طرح یہ بچوں کے اسکول یا ٹیوشن جانے کا ناغہ نہیں ہونے دیتیں اور کبھی ہوبھی جائے توان پر سختی کرتی ہیں ، اگر اسی طرح نمازوں وغیرہ کے معاملات اور ضروری دِینی تعلیمات  كيلئے بھی کوشش کریں تواس كے دنیا میں بھی کثیر  فوائد حاصل ہوں گے اور آخِرت  میں بھی  برکتیں نصیب ہوں گی۔

    17صفرالمظفرکواُمِّ عطار رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہا کایوم منایا جاتا ہے ، جن جن سے ممکن ہو اُمِّ عطاررَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہا کے اِیصالِ ثواب کے لیے مدنی قافلوں میں سفر اخِتیار فرمائیں۔

    داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہ کے ملفوظات

    پیارے پیارےاسلامی بھائیو!آئیے!علمِ دِیْن کی اہمیت اورعمل کی ترغیب کیلئے حضرت داتاعلی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہ کے نصیحت آموز مدنی پھول سنتے ہیں : آپ فرماتے ہیں ،


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • ایک عظیم مبلغ
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کا تعارف
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کاشوقِ علمِ دِین
    • طلبِ علمِ دِین کے لئے سَفَر
    • امام مُسلم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کا شوقِ علمِ دِین
    • حضرت ضَحَّاک رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کا شوقِ علمِ دِین
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کا مُتّقی گھرانہ
    • بچوں کی تربیت میں ماں کا کردار
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام ’’نیک اعمال ‘‘
    • اُمِّ عطار کا ذکرِخیر
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کے ملفوظات
    • رسالہ “ فیضانِ داتاعلی ہجویری “ کا تعارف
    • حضرت خضر عَلَیْہِ السَّلَام سے اکتسابِ فیض
    • میڈیا ڈیپارٹمنٹ
    • پانی پینے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    • جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں۔
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے :
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • پانی پینے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * نیا لباس پہنتے وقت کی دعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami