• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سيرتِ داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    سيرتِ داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کا زمانہ ہر لحاظ سے صاف سُتھرا تھا ، اُس دورمیں آج کی طرح بُرائیاں عام نہ تھیں اور نہ ہی بُرائیوں پر اُبھارنے والے آلات و اسباب کی اس قدر کثرت تھی بلکہ عموماً گھر گھر سے اسلامی تعلیمات کی کرنیں پھوٹتی تھیں ، والدین بلکہ سارے گھر والے مُتّقی و پرہیزگار اورعلم وعمل کی دولت سے سرشار ہوا کرتے تھے خصوصاً ماؤں  کا کردار لائقِ تقلیدتھا جیسا کہ داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہ کی والدۂ ماجدہرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہاکے مُتَعَلِّق ہم نے سنا کہ وہ بھی اعلیٰ درجے کی عابدہ و زاہدہ خاتون تھیں ، لہٰذاایسے گھرانوں میں آج کی بہ نسبت کثرت سے نیک ہستیاں جنم لیتی تھیں ، جبکہ آج ہر طرف شیطانی کاموں کی کثرت ہے ، بے عملی کا دور دورہ ہے ، لہٰذا اس گئے گزرے دور میں اب نہ تو ایسی خصوصیت والی مائیں ہیں اور نہ ہی سلف صالحین جیسی خوبیوں والی اولاد۔

    اس کا جواب یہ ہے کہ اگرچہ اب بے حیائی و بے عملی اپنے عروج پر ہے ، مگر اس سے یہ کب  لازم آتا ہے کہ نیک ماؤں یا اولیائے کرام رَحْمَۃُ اللہِ   عَلَیْہِمْ کا وجود ہی زمانے سے مِٹ چکا ہے۔ بِلا شبہ نیک و پرہیزگار  مائیں اوران سے  تربیت پانے والے اولیائے کرام اب بھی رُوئے زمین کے مسلمانوں کو فیضیاب فرمارہے ہیں ، فیضانِ اولیاء سے آج بھی کئی غیرمسلموں کے قبولِ اِسلام کی خبریں موصول ہوتی رہتی ہیں ، ان کے فیضان سے آج بھی مسجدوں کی کچھ نہ کچھ رونق باقی ہے ، جی ہاں!آج بھی کئی بے نمازی ، شرابی ، چور ڈاکو ، ماں باپ کے نافرمان اپنے گناہوں سے توبہ کرکے نیک لوگوں کی صف میں شامل ہورہے ہیں ، جی ہاں!آج بھی گناہوں بھرے چینلزدیکھ کر اپنی آنکھوں کو حرام سے پُر کرکے ربّ تعالیٰ کی ناراضی کا سامان کرنے والے کسی کے سمجھانے کی برکت سے راہِ راست پر آرہے ہیں ، جی ہاں!علمِ دین کی دولت سے مالا مال کرنے والے دِینی مدارس و جامعات سے فیضانِ علم اب بھی جاری و ساری ہے ، جہاں  سے سینکڑوں علماء تیارہوکرعلم کے نورسے جہالت کے اندھیروں کو دُور کر رہے  ہیں ، جی ہاں!آج کے اس پُر فتن زمانے میں پندرہویں صدی کی عظیم علمی و رُوحانی شخصیت ، شیخِ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • ایک عظیم مبلغ
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کا تعارف
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کاشوقِ علمِ دِین
    • طلبِ علمِ دِین کے لئے سَفَر
    • امام مُسلم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کا شوقِ علمِ دِین
    • حضرت ضَحَّاک رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کا شوقِ علمِ دِین
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کا مُتّقی گھرانہ
    • بچوں کی تربیت میں ماں کا کردار
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام ’’نیک اعمال ‘‘
    • اُمِّ عطار کا ذکرِخیر
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کے ملفوظات
    • رسالہ “ فیضانِ داتاعلی ہجویری “ کا تعارف
    • حضرت خضر عَلَیْہِ السَّلَام سے اکتسابِ فیض
    • میڈیا ڈیپارٹمنٹ
    • پانی پینے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    • جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں۔
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے :
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • پانی پینے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * نیا لباس پہنتے وقت کی دعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami