• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سيرتِ داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    سيرتِ داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اولاد “ صفحہ نمبر17پر ہے کہ ایک مرتبہ ایک مجرم  تختۂ دار پر لٹکایا جانے والا تھا ۔ جب اس سے اس کی آخری خواہش پوچھی گئی تو اس نے کہا کہ میں اپنی ماں سے ملنا چاہتا ہوں۔ اس کی یہ خواہش پوری کردی گئی ۔ جب ماں اس کے سامنے آئی تو وہ اپنی ماں کے قریب گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے اس کا کان نوچ ڈالا۔ وہاں  پر مَوْجُود  لوگوں نے اسے ڈانٹا کہ بیوقوف! ابھی تُو پھانسی کی سزا پانے والا ہے تُونے یہ کیا حرکت کی ہے؟ اس نے جواب دیا کہ مجھے پھانسی کے اس تختے تک پہنچانے والی یہی میری ماں ہے ، کیونکہ میں بچپن میں کسی کے کچھ پیسے چُرا کر لایا تھا تو اس نے مجھے ڈانٹنے کی بجائے میری حوصلہ افزائی کی اوریوں میں جرائم کی دُنیا میں آگے بڑھتا چلاگیا اور بالآخر آج مجھے پھانسی دے دی جائے گی۔ (تربیتِ اولاد ، ص۱۷بتغیر قلیل)

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!سنا آپ نے کہ ماں کی لاپرواہی اور اس کی غلط تربیت نے کیا گُل کِھلائے کہ اس  کے بیٹے نے جرائم کی دنیا میں قدم رکھ دیا بالآخر پھانسی کی سزا پاکر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ، اس کے بر عکس جن ماؤں کا کردار آئینے سے زیادہ شفاف ہوتا ہے ، جن کے سینے خوفِ خدا و عشقِ مُصْطَفٰے سے منور ہوتے ہیں ، جو دنیا کی فانی آسائشوں میں ڈوبی نہیں ہوتیں ، شرم و حیا جن کے خمیر میں شامل ہوتی ہے ، اسلام کی سربلندی کی خاطر جینے مرنے کا جذبہ جن کے خون میں سرایت کرچکا ہوتا ہے ، جنّت کی ابدی نعمتیں جن کے پیشِ نظر ہوتی ہیں ، تو یہی مدنی سوچ وہ اپنے جگر کے ٹکڑوں  میں بھی منتقل کرتی رہتی ہیں ، پھرایسی ماؤں کی گود سے مُحدّثین ، مجدِّدین ، مُفسّرین ، اولیائے کرام ، مفتیانِ کرام ، علمائے عظام ، مسلمانوں کے اِمام ، دینِ اسلام کی خاطر جانیں قربان کر دینے  والوں نیز خوفِ خدا و عشقِ مُصْطَفٰے کی دولت سے مالا مال اسلامی حکمرانوں نے جنم لیا۔

    لہٰذا والِدَین کو چاہئے کہ وہ سمجھداری کا مُظاہَرہ کریں ، اپنی سوچ میں تبدیلی  لائیں اوراللہ  پاککی اس نعمت کی قدر کریں نیز ان کی تربیت  کرتے ہوئے خود بھی ہر چھوٹے بڑے گناہ سےبچنے کی کوشش کریں ، غیر محارم سے شرعی پردہ کریں ، فرائض و واجبات ، سُنَن و مستحبات کی پابندی کریں ، ظاہری و باطنی علوم سیکھیں ، اچھی عادتیں اور اچھے اخلاق اپنائیں ، اپنے بچوں کے ذہنوں میں بھی ایسی ہی  مدنی سوچ  پیداکریں ، بچے شرارت کریں تو ہمیشہ تنہائی میں نرمی سے  سمجھائیں ، بُرے دوستوں اور بد عقیدہ لوگوں کی صحبت میں ہرگز نہ بیٹھنے دیں کہ  بد عقیدہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • ایک عظیم مبلغ
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کا تعارف
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کاشوقِ علمِ دِین
    • طلبِ علمِ دِین کے لئے سَفَر
    • امام مُسلم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کا شوقِ علمِ دِین
    • حضرت ضَحَّاک رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کا شوقِ علمِ دِین
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کا مُتّقی گھرانہ
    • بچوں کی تربیت میں ماں کا کردار
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام ’’نیک اعمال ‘‘
    • اُمِّ عطار کا ذکرِخیر
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کے ملفوظات
    • رسالہ “ فیضانِ داتاعلی ہجویری “ کا تعارف
    • حضرت خضر عَلَیْہِ السَّلَام سے اکتسابِ فیض
    • میڈیا ڈیپارٹمنٹ
    • پانی پینے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    • جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں۔
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے :
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • پانی پینے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * نیا لباس پہنتے وقت کی دعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami