• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خوفِ خُدا حاصِل کرنے کے طریقے arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    خوفِ خُدا حاصِل کرنے کے طریقے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سے تفصیلی گفتگو ہو سکتی ہے ، پُوری پُوری کتابیں لکھی جا سکتی ہیں ، البتہ مختصر طَور پر یُوں کہا جا سکتا ہے کہ ایک مثالی معاشرے کی 2 اہم بنیادیں ہیں : (1) : اُس  مُعَاشرے کے افراد ایک دوسرے کی حق تلفی نہ کرتے ہوں ، کوئی بھی دُوسروں پر ظُلْم نہ کرتا ہو (2) : اور اُس مُعَاشَرے کا ہر فرد دوسروں کے ساتھ خیرخواہی کا ، دوسروں کی بھلائی کا جذبہ رکھنے والا ہو۔

    یہ دونوں باتیں جس معاشرے میں پائی جائیں ، وہ معاشرہ امن و سکون کا گہوارہ بھی ہو گا اور اس معاشرے میں جرائِم بھی بالکل نہ ہونے کے برابر ہوں گے۔ اور یہ (حق تلفی کا نہ ہونا ، خیر خواہی کا جذبہ ہونا) دونوں باتیں  خوفِ خُدا کے ذریعے حاصِل کی جا سکتی ہیں ، یعنی اگر ہمارے دِلوں میں خوفِ خُدا پیدا ہو جائے تو اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! اس کی برکت سے حق تلفیاں بھی ختم ہو جائیں گی اور خیر خواہی کا جذبہ بھی پیدا ہو جائے گا۔ آئیے! اس بات کو 2وَاقعات کی  روشنی میں سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں :

     خوفِ خُدا کے سبب غَش کھا کر گِر پڑے

    حضرت مِسْعَر بن کِدَام رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ سے روایت ہے ، ایک روز ہم امامِ اعظم امام ابوحنیفہ رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کے ساتھ کہیں سے گزر رہے تھے ،  بےخیالی میں امامِ اعظم رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مبارک پاؤں ایک لڑکے کے پیر پَر پڑگیا ، لڑکے کی چیخ نکل گئی اور اُس کے منہ سے   بے ساختہ نکلا : یَا شَیْخُ اَلَا تَخَافُ الْقِصَاصَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ یعنی جناب! کیا آپ روزِ قیامت لئے جانے والے انتقامِ خُداوندی سے نہیں ڈرتے؟ بَس اس لڑکے کی یہ بات سننی تھی کہ امامِ اعظم رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ پر لرزہ طاری ہو گیا اور آپ غَش کھا کر زمین پر تشریف لے آئے۔ ([1])


     

     



    [1]...اشکوں کی برسات ، صفحہ : 17۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اللہ پاک کی خفیہ تدبیر کا خوف (واقعہ)
    • خوفِ خُدا ملنا سَعَادت ہے
    • ایمان کی سلامتی کی کسی کے پاس گارنٹی نہیں
    • خُفیہ تدبیر سے بےخوفی سخت نقصان دِہ ہے
    • حضرت سفیان ثَوری رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہِ کا خوفِ خُدا
    • حقیقی سَعَادت مند کون...؟
    • امام جعفر صادِق رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا خوفِ خُدا
    • خوفِ خُدا سے رونے کی فضیلت
    • حضرت ابراہیم و حضرت یحیٰ عَلَیْہِمَا السَّلَام کاخوفِ خُدا
    • خوفِ خُدا “ ایمان “ کا تقاضا ہے
    • خَوْفِ خُدا کا قرآنی حکم
    • “ حَقَّ تُقٰتِه “ کی 3 مثالیں
    • مِثَالی معاشرے کے لئے خوفِ خُدا شرطِ اَوَّل ہے
    • خوفِ خُدا اِسْلام کی بنیادی تعلیم ہے
    • مثالی مُعَاشَرے کے دو اہم اَوْصَاف
    • خوفِ خُدا کے سبب غَش کھا کر گِر پڑے
    • مفتئ اَعْظَم ہند رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اور جذبہ خیر خواہی
    • مَقْصَدِ حیات کی تکمیل کا ذریعہ
    • خوفِ خُدا حاصِل کرنے کے طریقے
    • اسلامِک اِی بُک لائبریری(موبائِل ایپلی کیشن کا تَعَارُف)
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : ہفتہ وار اجتماع
    • میں روزانہ دو فلمیں دیکھتا تھا
    • داڑھی رکھنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami