• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خوفِ خُدا حاصِل کرنے کے طریقے arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    خوفِ خُدا حاصِل کرنے کے طریقے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    خُدا میں بھی کمی آتی جائے گی اور جتنا ایمان مضبوط ہو تا جائے گا ، اتنا خوفِ خُدا میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا۔  معلوم ہوا اللہ پاک کی خفیہ تدبیر کا خوف ، اللہ پاک کی ناراضی کا خوف ، اللہ پاک کے قہر و غضب کا خوف ، یہ ہمارے ایمان کا تقاضا ہے۔

    خَوْفِ خُدا کا قرآنی حکم

    پارہ : 4 ، سورۂ آلِ عمران ، آیت : 102 میں ارشاد ہوتا ہے :

    یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ حَقَّ تُقٰتِهٖ  (پارہ : 4 ،  سورۂ آلِ عمران ، آیت : 102)  

    ترجمہ : اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو جیسا اُس سے ڈرنے کا حق ہے۔

    کیسا واضِح فرمان ہے۔ اے ایمان والو! اللہ پاک سے ڈرو...! جیسا اُس سے ڈرنے کا حق ہے۔ یہ خاص تَوَجُّہ میں رکھنے کی بات ہے : حَقَّ تُقٰتِه یعنی اللہ پاک سے ایسے ڈرنا جیسا  اُس سے ڈرنے کا حق ہے۔ ایسا تو کوئی مسلمان بھی نہیں کہے گا کہ میں اللہ پاک سے نہیں ڈرتا مگر اللہ پاک سے ڈرنے کے جو درجے ہیں ، اللہ پاک سے ڈرنے کی جو علامات ہیں مثلاً بندہ گُنَاہوں سے بچے ، بندہ اللہ پاک کی نافرمانی سے بچے ، نیکیوں میں دِل لگائے ، عِبَادت کی کَثْرت کرے ، اسلام کی تعلیمات پر واقعی ، صحیح معنوں میں عَمَل کرے ، یہ جو خوفِ خُدا کی علامات ہیں ، یہ بھی اس بندے میں پائی جائیں تو یہ کہلائے گا : حَقَّ تُقٰتِه یعنی اللہ پاک سے ایسے ڈرنا جیسے اس سے ڈرنے کا حق ہے۔

     “ حَقَّ تُقٰتِه “  کی 3 مثالیں

    حضرت داؤد عَلَیْہِ السَّلَام اللہ پاک کے نبی ہیں ، ایک بار آپ عَلَیْہِ السَّلَام پر خوفِ خُدا کا ایسا غلبہ ہوا کہ 40 دِن تک حالتِ سجدہ میں روتے رہے ، یہاں تک کہ آپ کے آنسوؤں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اللہ پاک کی خفیہ تدبیر کا خوف (واقعہ)
    • خوفِ خُدا ملنا سَعَادت ہے
    • ایمان کی سلامتی کی کسی کے پاس گارنٹی نہیں
    • خُفیہ تدبیر سے بےخوفی سخت نقصان دِہ ہے
    • حضرت سفیان ثَوری رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہِ کا خوفِ خُدا
    • حقیقی سَعَادت مند کون...؟
    • امام جعفر صادِق رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا خوفِ خُدا
    • خوفِ خُدا سے رونے کی فضیلت
    • حضرت ابراہیم و حضرت یحیٰ عَلَیْہِمَا السَّلَام کاخوفِ خُدا
    • خوفِ خُدا “ ایمان “ کا تقاضا ہے
    • خَوْفِ خُدا کا قرآنی حکم
    • “ حَقَّ تُقٰتِه “ کی 3 مثالیں
    • مِثَالی معاشرے کے لئے خوفِ خُدا شرطِ اَوَّل ہے
    • خوفِ خُدا اِسْلام کی بنیادی تعلیم ہے
    • مثالی مُعَاشَرے کے دو اہم اَوْصَاف
    • خوفِ خُدا کے سبب غَش کھا کر گِر پڑے
    • مفتئ اَعْظَم ہند رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اور جذبہ خیر خواہی
    • مَقْصَدِ حیات کی تکمیل کا ذریعہ
    • خوفِ خُدا حاصِل کرنے کے طریقے
    • اسلامِک اِی بُک لائبریری(موبائِل ایپلی کیشن کا تَعَارُف)
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : ہفتہ وار اجتماع
    • میں روزانہ دو فلمیں دیکھتا تھا
    • داڑھی رکھنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami