• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خوفِ خُدا حاصِل کرنے کے طریقے arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    خوفِ خُدا حاصِل کرنے کے طریقے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کی سُنّت ہے ، خوفِ خُدا میں رونا نیک لوگوں کی علامت ہے بلک اگر ہم غور کریں تو خوفِ خُدا ہمارے ایمان کا تقاضا ہے ، دیکھئے! ہم اللہ پاک پر اس کی تمام صفات کے ساتھ ایمان رکھتے ہیں : اٰمَنْتُ بِاللہِ بِجَمِیْعِ صِفَاتِہٖ(میں اللہ پاک پر اس کی تمام صِفَات کے ساتھ ایمان لایا)۔ اللہ پاک کی صِفَات میں ، ایک صِفَّت اَلصَّمَدْ بھی ہے یعنی اللہ پاک بےنیاز ہے ، اللہ پاک کسی کا محتاج نہیں ، جب ہم اللہ پاک کی اس صِفَّت پر ایمان لاتے ہیں تو اس کا تقاضا ہے کہ ہم اس کی بےنیازی سے ڈریں ، بالفرض ہمارے پاس نیکیاں ہیں ، ساری ساری رات سجدے کرتے ہیں ، سارا دِن روزے رکھتے ہیں ، ساری زندگی ایک بھی گُنَاہ نہیں کیا ، تب بھی جتنی نعمتیں اللہ پاک نے ہمیں عطا فرمائی ہیں ، اُن میں سے ایک نعمت کا بھی پُورا پُورا حق کب ادا ہوا؟ اللہ پاک بےنیاز ہے ، اگر روزِ قیامت ہماری ساری نیکیوں کو ایک پلڑے میں رکھ کر اللہ پاک کی صِرْف ایک نعمت کو دوسرے پلڑے میں رکھ دیا گیا اور ساری زِندگی کی نیکیاں اُس ایک نعمت کا بدلہ بھی نہ بَنْ سکیں اور یقیناً بدلہ بن بھی نہیں سکیں گی ، ذرا سوچئے! اگر یُوں حِسَاب لے لیا گیا تو ہمارا کیا بنے گا؟

    معلوم ہوا؛  جب ہم اللہ پاک کو بےنیاز مانتے ہیں تو یہ ماننا ہی اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ ہم اللہ پاک کی بےنیازی سے ڈریں۔

    اسی طرح اللہ پاک کی ایک صِفَّتقَہَّار بھی ہے یعنی  اللہ پاک غضب فرمانے والا ہے ، اللہ پاک قہر فرمانے والا ہے ، اللہ پاک کی صِفَّتِ قَہَّار پر ایمان کا تقاضا بھی یہی ہے کہ ہم اللہ پاک سے ڈریں ، اللہ پاک کے قہر سے ، اللہ پاک کے غضب سے ، اللہ پاک کی ناراضِی سے خوف کریں۔ اللہ پاک کی ان صفات پر جتنا ایمان کمزور ہوتا جائے گا ، خوفِ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اللہ پاک کی خفیہ تدبیر کا خوف (واقعہ)
    • خوفِ خُدا ملنا سَعَادت ہے
    • ایمان کی سلامتی کی کسی کے پاس گارنٹی نہیں
    • خُفیہ تدبیر سے بےخوفی سخت نقصان دِہ ہے
    • حضرت سفیان ثَوری رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہِ کا خوفِ خُدا
    • حقیقی سَعَادت مند کون...؟
    • امام جعفر صادِق رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا خوفِ خُدا
    • خوفِ خُدا سے رونے کی فضیلت
    • حضرت ابراہیم و حضرت یحیٰ عَلَیْہِمَا السَّلَام کاخوفِ خُدا
    • خوفِ خُدا “ ایمان “ کا تقاضا ہے
    • خَوْفِ خُدا کا قرآنی حکم
    • “ حَقَّ تُقٰتِه “ کی 3 مثالیں
    • مِثَالی معاشرے کے لئے خوفِ خُدا شرطِ اَوَّل ہے
    • خوفِ خُدا اِسْلام کی بنیادی تعلیم ہے
    • مثالی مُعَاشَرے کے دو اہم اَوْصَاف
    • خوفِ خُدا کے سبب غَش کھا کر گِر پڑے
    • مفتئ اَعْظَم ہند رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اور جذبہ خیر خواہی
    • مَقْصَدِ حیات کی تکمیل کا ذریعہ
    • خوفِ خُدا حاصِل کرنے کے طریقے
    • اسلامِک اِی بُک لائبریری(موبائِل ایپلی کیشن کا تَعَارُف)
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : ہفتہ وار اجتماع
    • میں روزانہ دو فلمیں دیکھتا تھا
    • داڑھی رکھنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami