• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خوفِ خُدا حاصِل کرنے کے طریقے arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    خوفِ خُدا حاصِل کرنے کے طریقے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جہنّم کے خوف سے دِل بیٹھا جا رہا ہے۔ اُن صاحِب نے شفقت سے عرض کی : شہزادے! آپ تو بہت چھوٹے ہیں ، ابھی سے اتنا خوف کیسا؟ اطمینان رکھئے! بچوں کو عذاب نہیں دیا جاتا۔  یہ سُن کر امام جعفر صادقرَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا خوفِ خُدا مزید نمایاں ہو گیا اور وہ بولے : چچا جان! میں نے دیکھا ہے کہ بڑی لکڑیاں سُلگانے کے لئے اِن کے گرد چَھپْٹِیَاں (یعنی لکڑی کی چھیلن وغیرہ) رکھ دی جاتی ہیں ، چَھپْٹِیَاں جلدی آگ پکڑ لیتی ہیں اور ان کی بدولت بڑی لکڑیاں بھی جَل اُٹھتی ہیں ، میں ڈرتا ہوں کہ اَبُوجہل اور اَبُولہب جیسے بڑے بڑے کافِروں کو جہنّم میں جلانے کے لئے چَھپْٹِیَوں کی جگہ کہیں مجھے آگ میں نہ ڈال دیا جائے۔

    خوفِ خُدا سے رونے کی فضیلت

    (یعنی سختی)پیارے اسلامی بھائیو! غور فرمائیے! امام جعفر صادِق رَضِیَ اللہُ عَنْہُ بچپن شریف میں ہی کس قدر خوفِ خُدا رکھنے والے تھے۔ اللہ پاک ہمیں بھی خوفِ خُدا کی نعمت عطا فرمائے ، یقیناً خوفِ خُدا اَوْر عِشْقِ مصطفےٰ میں رونا عظیم الشَّان نیکی ہے۔ حدیثِ پاک میں ہے : جس مؤمن کی آنکھوں سے خوفِ خُدا کے سبب آنسو نکلتے ہیں اگرچہ مکھی کے سَر کے برابر ہوں ، پھر وہ آنسو اس کے چہرے کے ظاہِری حصّے کو پہنچیں تو اللہ پاک اسے جہنّم پر حرام کر دیتا ہے۔ ([1])

    جی چاہتا ہے پھوٹ کے روؤُں ترے ڈر سے      اللہ مگر دِل سے قَسَاوت نہیں جاتی

    حضرت ابراہیم و حضرت یحیٰ عَلَیْہِمَا السَّلَام کاخوفِ خُدا

    اِحْیَاءُ الْعُلُوْم میں ہے : اللہ پاک کے خلیل حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام جب نماز کے


     

     



    [1]...شُعَبُ الْاِیْمان ، جلد : 1 ، صفحہ : 490 ، حدیث : 802۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اللہ پاک کی خفیہ تدبیر کا خوف (واقعہ)
    • خوفِ خُدا ملنا سَعَادت ہے
    • ایمان کی سلامتی کی کسی کے پاس گارنٹی نہیں
    • خُفیہ تدبیر سے بےخوفی سخت نقصان دِہ ہے
    • حضرت سفیان ثَوری رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہِ کا خوفِ خُدا
    • حقیقی سَعَادت مند کون...؟
    • امام جعفر صادِق رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا خوفِ خُدا
    • خوفِ خُدا سے رونے کی فضیلت
    • حضرت ابراہیم و حضرت یحیٰ عَلَیْہِمَا السَّلَام کاخوفِ خُدا
    • خوفِ خُدا “ ایمان “ کا تقاضا ہے
    • خَوْفِ خُدا کا قرآنی حکم
    • “ حَقَّ تُقٰتِه “ کی 3 مثالیں
    • مِثَالی معاشرے کے لئے خوفِ خُدا شرطِ اَوَّل ہے
    • خوفِ خُدا اِسْلام کی بنیادی تعلیم ہے
    • مثالی مُعَاشَرے کے دو اہم اَوْصَاف
    • خوفِ خُدا کے سبب غَش کھا کر گِر پڑے
    • مفتئ اَعْظَم ہند رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اور جذبہ خیر خواہی
    • مَقْصَدِ حیات کی تکمیل کا ذریعہ
    • خوفِ خُدا حاصِل کرنے کے طریقے
    • اسلامِک اِی بُک لائبریری(موبائِل ایپلی کیشن کا تَعَارُف)
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : ہفتہ وار اجتماع
    • میں روزانہ دو فلمیں دیکھتا تھا
    • داڑھی رکھنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami