• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تکبر اور اس کی علامات arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    تکبر اور اس کی علامات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صدیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی عاجزی

    حضرت انیسہ رَضِیَ اللہُ عَنْہا فرماتی ہیں : امیرالمؤمنین حضرت ابوبکر صدیق رَضِیَ اللہُ عَنْہُ خلیفہ بننے کے تین(3) سال پہلے اور خلیفہ بننے کے ایک سال بعد بھی ہمارے پڑوس میں رہے ، محلے کی بچیاں آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کے پاس اپنی بکریاں لے کر آتیں ، آپ ان کی دلجوئی کے لیے دودھ نکال دیا کرتے تھے۔ حضرت محمد بن سعد وغیرہ رَضِیَ اللہُ عَنْہُم بیان کرتے ہیں : جب آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کوخلیفہ بنایاگیاتومحلے کی ایک بچی آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کے پاس آئی اور کہنے لگی : اب تو آپ خلیفہ بن گئے ہیں ، آپ ہمیں(بکریوں کاں:اریف اُٹھیں  اور نہ اِتا ہے لہٰذااور)دودھ نکال کر نہیں دیں گے۔ آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ نے ارشاد فرمایا : کیوں نہیں!اب بھی میں تمہیں دودھ نکال کردیا کروں گا اور مجھے اللہ کریم کے کرم سے یقین ہے کہ تمہارے ساتھ میرے رویے میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ چنانچہ خلیفہ بننے کے بعدبھی آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ ان بچیوں کو (بکریوں کاں:اریف اُٹھیں  اور نہ اِتا ہے لہٰذااور) دودھ نکال کر دیا کرتے تھے۔ ([1])

    نیک عمل نمبر 55 کی ترغیب

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو! واقعی اگر ہم اپنے اسلاف کی سیرت کو دیکھیں تو ان کی مبارک زندگیوں میں عاجزی و انکساری کے پہلو نمایاں ہیں جبکہ غرور و تکبر کا تو وہاں گزر بھی نہیں ہوتا۔ اگر ہم بھی غرور و تکبر سے بچنا چاہتے ہیں اور عاجزی اختیار


     

     



    [1] … تھذیب الاسماء واللغات ، باب ابی بکر ، فصل فی علمہ وزھدہ وتواضعہ ، ۲ / ۴۸۰

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • تمام فکروں اور غموں کو دُور کرنے کا نسخہ
    • میں موت کا فرشتہ ہوں!
    • تکبر کی تباہ کاریاں
    • تکبرکیا ہے؟
    • تکبر کی اقسام
    • تکبر کی تینوں اقسام کا حکم
    • پاش پاش کردوں گا
    • تکبر کی علامات
    • عاجزی و انکساری کی تعریف
    • اِس تکبر کا کیا حاصل؟
    • تکبر کے نقصانات
    • تکبرسے نجات پانے کے چندطریقے
    • حضرت امام حسین رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی عاجزی
    • نیک عمل نمبر 55 کی ترغیب
    • صدیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی عاجزی
    • نام رکھنے کے آداب :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • نام رکھنے کے بقیہ آداب
    • * بد شگونی سے بچنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami