• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تکبر اور اس کی علامات arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    تکبر اور اس کی علامات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دوسروں پر میری شان وشوکت کااظہارہو۔ لہٰذا اس علامت کو مدِّ نظر رکھتے ہوئےہمیں چاہیے کہ ہم غور کریں کہ کہیں ہم بھی ایسے تو نہیں؟ہاں!اگر کوئی اسلامی بھائی لوگوں کے کھڑے ہونے کو اِس لئے پسند کرتا ہے کہ کم عِلم اسلامی بھائیوں کو اُس کی حیثیت کا عِلم ہوجائے اور وہ دِین کے معاملے میں اُس کی نصیحت کو قبول کریں تکبر کا نام ونشان بھی دل میں نہ ہو تو یہ تکبر نہیں۔ ([1])

    (2)اس چیز کی خواہش کرنا کہ اسلامی بھائی میری تعظیم کی خاطر میرے سامنے باادب کھڑے رہیں تاکہ دیگر اسلامی بھائیوں میں میرامقام ومرتبہ ظاہرہو۔ اس معاملے میں بھی ہمیں غور کرنا چاہیے کہ کہیں ہمارے اندر تو یہ عادت نہیں پائی جاتی۔

    (3)کہیں آتے  جاتے وقت یہ خواہش رکھنا کہ میرا کوئی شاگِرد ، عقیدت رکھنے والا یا کوئی دوست برابر یا پیچھے پیچھے چلے تاکہ دیگر اسلامی بھائی مجھے قابلِ احترام سمجھیں۔ حضرت ابودرداء رَضِیَ اللہُ عَنْہ فرماتے ہیں : جب تک کسی کے پیچھے چلنے والے لوگ ہوں اللہ پاک سے اس کی دُوری میں اضافہ ہوتا رہتا ہے۔ ([2]) ہاں! کبھی کسی اسلامی بھائی کی عادت میں یہ شامل ہوتا ہے کہ چلنے میں اُس کے ساتھ کوئی نہ کوئی ضرورہو ، اس لئے کہ اکیلے جانے میں اُسے گھبراہٹ ہوتی ہے یا اکیلے جانے میں دشمن کاخوف ہے کہ وہ تکلیف ونقصان پہنچائے گا تو ایسی صورت میں کسی کوساتھ لے لینا تکبرمیں داخِل نہیں۔


     

     



    [1] … تکبر ، ص۲۷بتغیر

    [2] … احیاء العلوم ، کتاب ذم الکبر والعجب ، بیان اخلاق المتواضعین ، ۳ / ۴۳۴

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • تمام فکروں اور غموں کو دُور کرنے کا نسخہ
    • میں موت کا فرشتہ ہوں!
    • تکبر کی تباہ کاریاں
    • تکبرکیا ہے؟
    • تکبر کی اقسام
    • تکبر کی تینوں اقسام کا حکم
    • پاش پاش کردوں گا
    • تکبر کی علامات
    • عاجزی و انکساری کی تعریف
    • اِس تکبر کا کیا حاصل؟
    • تکبر کے نقصانات
    • تکبرسے نجات پانے کے چندطریقے
    • حضرت امام حسین رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی عاجزی
    • نیک عمل نمبر 55 کی ترغیب
    • صدیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی عاجزی
    • نام رکھنے کے آداب :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • نام رکھنے کے بقیہ آداب
    • * بد شگونی سے بچنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami