• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تکبر اور اس کی علامات arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    تکبر اور اس کی علامات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمّد

    پاش پاش کردوں گا

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو! یاد رکھئے تکبر کرنا کسی بھی انسان کو زیب نہیں دیتا بلکہ تکبر کرنے والے انسان کی مثال ایسی ہے کہ کوئی نوکر بغیر اجازت اپنے سیٹھ کا لباس پہن لے ، اس کی ذاتی چیزوں کو اپنی چیزیں سمجھ کر استعمال کرنا شروع کر دے ، اسی کی طرح حکم نامے جاری کرنے لگےتو ایسا نوکر اپنے سیٹھ کی طرف سے سخت سزا پائے گا ، بالکل اِسی طرح “ صفتِ کِبْر “ میں شرکت کی مذموم کوشش کرنے والاانساناللہ پاک کی جانب سے سزا کاحق دار ہو گا ، چُنانچہ

    نبیِّ اکرم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : ربِّ کریم ارشاد فرماتاہے : کبریائی میری چادر ہے ، لہٰذا جو میری چادرکے مُعامَلے میں مجھ سے جھگڑے گا میں اُسے پاش پاش کردوں گا۔ ([1])

    حکیم الامت حضرت مفتی احمد یار خان رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ فرماتےہیں : “ کِبْر “ سے مراد ذاتی بڑائی ہے اور عظمت سے مراد صفاتی بڑائی۔ چادراورتہبندفرمانا ہم کو سمجھانے کے لئے ہے کہ جیسےایک چادر ، ایک تہ بند دو آدمی نہیں پہن سکتے یوں ہی عظمت وکبریائی سوائے میرے دوسرے کے لئے نہیں ہوسکتی۔ ([2])


     

     



    [1] … مستدرک ، کتاب الایمان ، باب اھل الجنۃ المغلوبون ، …الخ ، حدیث : ۲۱۰ ، ۱ / ۲۳۵

    [2] … مرآۃ المناجیح ، ۶ / ۶۵۹

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • تمام فکروں اور غموں کو دُور کرنے کا نسخہ
    • میں موت کا فرشتہ ہوں!
    • تکبر کی تباہ کاریاں
    • تکبرکیا ہے؟
    • تکبر کی اقسام
    • تکبر کی تینوں اقسام کا حکم
    • پاش پاش کردوں گا
    • تکبر کی علامات
    • عاجزی و انکساری کی تعریف
    • اِس تکبر کا کیا حاصل؟
    • تکبر کے نقصانات
    • تکبرسے نجات پانے کے چندطریقے
    • حضرت امام حسین رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی عاجزی
    • نیک عمل نمبر 55 کی ترغیب
    • صدیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی عاجزی
    • نام رکھنے کے آداب :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • نام رکھنے کے بقیہ آداب
    • * بد شگونی سے بچنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami