Book Name:Aqal Mand Mubaligh

وابستہ افراد مثلاً وُکلاء اور ججز  میں نیکی کی دعوت عام کرنے کے لئے شعبہ رابطہ برائے وُکلاء * ریلوے ، ائیر پورٹ ، گڈز ٹرانسپورٹ ، بس اور ٹیکسی  اسٹینڈ وغیرہ سے وابستہ افراد میں نیکی کی دعوت عام کرنے کے لئے رابطہ برائے ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ * شوبز سے وابستہ افراد میں نیکی کی دعوت عام کرنے کے لئے شعبہ رابطہ برائے شوبز * اسپورٹس سے وابستہ افراد مثلاً کھلاڑیوں وغیرہ میں نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے لئے رابطہ برائے اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ * صحافت سے وابستہ افراد میں نیکی کی دعوت عام کرنے کے لئے میڈیا ڈیپارٹمنٹ * قیدیوں کی اصلاح اور دینی تعلیم واخلاقی تربیت کے لئے شعبہ اِصْلاح برائے قیدیان * گونگے ، بہرے ، معذور اور نابینا افراد میں نیکی کی دعوت عام کرنے کے لئے اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ * عازمینِ حج و عمرہ کی شرعی ، اخلاقی تربیت اور ان میں نیکی کی دعوت عام کرنے کے لئے  شعبہ حج و عمرہ * نئی آباد ہونے والی کالونیوں وغیرہ میں نیکی کی دعوت عام کرنے کے لئے نیو سوسائیٹیز ڈیپارٹمنٹ * نئے مسلمان ہونے والے اسلامی بھائیوں کی دینی اخلاقی اور شرعی تربیت کے لئے شعبہ فیضانِ اسلام * انجینئرز ، اکاؤنٹنٹ آفسرز وغیرہ میں نیکی کی دعوت عام کرنے کے لئے  پروفیشنلز ڈیپارٹمنٹ * امیر اہلسنت کی طرف سے عطا کردہ نیک اعمال کی اشاعت ، تربیت اور کارکردگی وغیرہ کے لئے شعبہ اصلاحِ اعمال * بیماروں ، پریشان حالوں کی خیر خواہی ، استخارہ ، اَوْرادو وظائِف کے ذریعے علاج کے لئے شعبہ روحانی علاج * شرعی ، اخلاقی اور تنظیمی تربیت کے مختلف کورسز  کے لئے شعبہ مدنی کورسز  * مَسَاجِد جو اسلام کا اَہَم مرکز ہیں ، ان کی تعمیر اور آباد کاری کے لئے شعبہ خُدّامُ المَسَاجِد وَ الْمَدَارِس* دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام مَسَاجِد میں امام اسلامی