• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عَقْل مند مبلغ arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    عَقْل مند مبلغ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اس کے عِلاوہ 55 سے زائد کورسز اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کو شرعِی احتیاطوں کا لحاظ رکھ کر کروائے جاتے ہیں۔ اب تک فیضان آن لائن اکیڈمی کی کل 43 برانچز قائِم ہیں ، جن میں پڑھنے والوں کی تعداد 20 ہزار سے زائِد ہے۔  

    * اب عِلْم دِین کی روشنی پھیلنے لگی ، حافِظْ ، قارِی ، عالِم بنتے چلے گئے ، پھر زندگی میں پیش آنے والے مختلف مسائل کے شرعِی حل کے لئے دار الافتاء اہلسنت قائم کئے گئے ، جہاں مفتیانِ کرام بیٹھتے ہیں ، فتوے لکھتے ہیں ، یہاں تحریری فتاوٰی کے ذریعے ، فُون کالز (Calls)کے ذریعے ، وٹس ایپ اور اِیْ میل وغیرہ کے ذریعے لوگوں کو پیش آنے والے شرعِی مَسَائِل کا حَلْ دِیا جاتا ہے۔

    * اب عُلَما تو تیار ہوتے گئے ، مگر عِلْمِ دین کا فیضانِ عام کرنے کے لئے اتنا ہی کافِی نہیں تھا ، چنانچہ المدینۃُ الْعِلْمِیَہ (اسلامِک ریسرچ سنٹر) قائِم کیا گیا ،  یہاں تفسیر ، حدیث ، فقہ ، سیرت اور مختلف موضوعات پر کتابیں لکھی جاتی ہیں ، عاشِقَانِ رسول عُلَما کی لکھی ہوئی کتابوں کے آسان اُردو زبان میں ترجمے کئے جاتے ہیں ، پُرانی دینی کتابوں کو دورِ حاضِر کے تقاضوں کے مطابق شائع کیا جاتا ہے ، بالخصوص اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اور امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی کتابوں پر کام ہوتا ہے۔ * اب کتابیں لکھی جانے لگیں تو انہیں شائع (Publish) بھی کرنا تھا ، چنانچہ ایک شعبہ قائِم ہوا : مکتبۃ المدینہ۔ یہاں سے دینی کتابیں شائع کر کے فروخت کی جاتی ہیں  * یہ تمام تو دینی تعلیم کے ادارے تھے ، بچوں اور بچیوں کی صحیح اسلامی خطوط پر تعلیم و تربیت اور دنیوی تعلیم کے لئے دار المدینہ اسلامک اسکول سسٹم  قائِم ہوا ، اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! عنقریب دارُ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • جب فِلْم دیکھنے کی دعوت دی گئی...
    • اُمَّت کا بہترین آدمی کون ہے...؟
    • کچھ لوگ بھلائی کی چابیاں ہیں
    • نیکی کی دَعْوَت عام کرنے کا دُرُست طریقہ کار
    • حکمت کی وَضاحت
    • مَوْعِظَہ حَسَنَہ کسے کہتے ہیں...؟
    • امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا اندازِ تبلیغ
    • شراب کا عادِی سُدھر گیا
    • قادیانی مسلمان ہو گیا
    • گونگے بہرے اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت
    • امیر ِاہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی چند اعلیٰ صِفَات
    • حکمتِ عملی کیا ہے...؟
    • دعوتِ اسلامی اور خدمتِ دِین کے شعبہ جات
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مبارک فرمان
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دِینی کام : نیک اَعْمَال
    • میرا بھائی پانچ وقت کا نمازی بن گیا
    • “ اہلِ خانہ پر خرچ “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصِل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami