• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بِلالِ حبشی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی 8 حکایات arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    بِلالِ حبشی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی 8 حکایات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اور دیکھئے ہمارے اَسْلَاف نے کیسی کیسی تکلیفوں سے گزر کر یہ دِیْن ہم تک پہنچایا ہے۔

    اللہُ اَکْبَر! اَبُوجہل بھی کافِر ، اُمَّیہ بِن خلف بھی کافِر اور دونوں ہی انتہا کے ظالِم و جابِر ، ان دونوں نے اس عظیم عاشِقِ رسول کا ہاتھ پکڑا ، مکہ پاک کے صحرا میں لے گئے ، عاشِقِ رَسُول کو اِسْلام قبول کرنے کے مُقَدَّس جُرم میں تپتی ہوئی ریت پر لٹا دیا ، سینے پر پتھر رَکھ دیا اور بولے : اُکْفُرْبِمُحَمَّدٍ مُحَمَّد صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم کی رِسالت کا انکار کر دو۔

    یہ شہادت گہِ اُلفت میں قدم رکھنا ہے     لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا

    ایک طرف کُفْر ہے ، ظُلْم ہے ، سِتَم ہے اور دوسری طرف عِشْقِ رسول ہے ، ابوجہل اور اُمَّیہ بِنْ خلف اگر کافِر و ظالِم تھے تو سامنے بھی استقامت کا پہاڑ تھا۔ اَبُوجہل اوراُمَیَّہ بن خلف سمجھے تھے کہ ظُلْم و سِتَم برداشت نہ کر کے یہ عاشِقِ رسول اپنے عشق سے پیچھے ہٹ جائیں گے مگر انہیں معلوم نہیں تھا کہ

    غُلامانِ محمد جان دینے سے نہیں ڈرتے     یہ سَر کٹ جائے یا رِہ جائے پروا نہیں کرتے

    وہ عظیم عاشِقِ رسول ایک لمحے کے لئے بھی اِیْمان سے پیچھے نہ ہٹے ، اُن کی زبان پر ایک ہی کلمہ تھا : رَبِّیَ اللہُ ، اللہُ اَحَدٌ ، اللہُ اَحَدٌ میرا رَبّ اللہ ہے ، اللہ ایک ہے ، اللہ ایک ہے۔

    ابوجہل اور امیہ بن خلف نے حَرْبے آزمانا شروع کئے ، * انہیں تپتی ہوئی ریت پر لٹا کر اُوپر پتھر رکھے گئے ، استقامت کے یہ پہاڑ ، یہ عظیم عاشِقِ رسول ٹَس سے مَس نہ ہوئے * ابوجہل  اور  اُمَیَّہ بن خلف انہیں لوہے کا لباس پہنا کر چلچلاتی دُھوپ میں ڈال دیتے ، دُھوپ کی گرمی سے لوہے کا لباس گرم ہو جاتا ، اس کی تپش سے جسم مبارک جھلس جاتا ، چربی پگھلنے لگتی مگر قربان جائیے! اس عظیم عاشقِ رسول کی زبان پر صِرْف ایک ہی بات تھی : رَبِّیَ اللہُ ، اللہُ اَحَدٌ ، اللہُ اَحَدٌ میرا رَبّ اللہ ہے ، اللہ ایک ہے ، اللہ ایک ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • (1) : ایک غُلام کے قبولِ اسلام کی ایمان افروز حکایت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • (1):ایک غُلام کے قبولِ اسلام کی ایمان افروز حکایت
    • (2) : ظُلْم و ستم کی دِل ہلا دینے والی داستان
    • (2):ظُلْم و ستم کی دِل ہلا دینے والی داستان
    • حضرت بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا مختصر تعارُف
    • حضرت بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا مختصر تعارُف
    • دِیْن پر استقامت
    • دِیْن پر استقامت
    • (3):قرآنِ پاک میں حضرت بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی شان
    • (3) : قرآنِ پاک میں حضرت بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی شان
    • (4):آقا نے جنّت میں حضرت بلال کی آواز سنی
    • (4) : آقا نے جنّت میں حضرت بلال کی آواز سنی
    • (5) : بِلال کبھی جھوٹ نہیں بولتے
    • (5):بِلال کبھی جھوٹ نہیں بولتے
    • (6) : سچ نے ہی تیرے کام بنایا ہے
    • (6):سچ نے ہی تیرے کام بنایا ہے
    • (7) : روزِ قیامت شانِ بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ
    • (7):روزِ قیامت شانِ بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ
    • (8) : حضرت بِلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی ایک ایمان افروز اذان
    • (8):حضرت بِلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی ایک ایمان افروز اذان
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی مذکراہ
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدنی مذکراہ
    • اوقاتِ نماز(Prayer Times) ایپ کا تعارف
    • اوقاتِ نماز(Prayer Times) ایپ کا تعارف
    • ”جانوروں پر رحم کرنا“سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • “ جانوروں پر رحم کرنا “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami