• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بِلالِ حبشی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی 8 حکایات arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    بِلالِ حبشی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی 8 حکایات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے اسلامی بھائیو!  چونکہ کفارِ مکہ اَہْلِ ایمان پر ظُلْم کے پہاڑ توڑتے تھے ، لہٰذا حکمت کے پیکر ، سلطانِ بحر و بر صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے اس عظیم عاشِقِ رسول کو فِی الْحَال ایمان چھپائے رکھنے کا حکم دِیا۔ چنانچہ وہ غُلام حُکْمِ مصطفےٰ پر لبیک کہتے ہوئے واپس چلے گئے۔

    خُوش نصیب غُلام جو غُلامئ مصطفےٰ میں آکر ہم غُلاموں کی سرداری کا تاج سَر پر سجا چکے تھے ، جب یہ اپنے دُنیوی مالِک کے گھر پہنچے تو ایک عجیب بات دیکھنے کو ملی ، بکریاں تو پہلے بھی چَرایا کرتے تھے مگر آج یہ بکریاں چہرۂ مصطفےٰ کی زیارت کر کے آئی تھیں ، آج ان بکریوں کو خدمتِ مصطفےٰ کا شرف نصیب ہوا تھا ، اس لئے حیرت انگیز طَور پر آج بکریوں کا دُدوھ پہلے سے کئی گُنا زیادہ ہو گیا۔ مالِک نے ، گھر والوں نے جب دُودھ کی یہ زیادتی دیکھی تو غُلام سے کہنے لگے : اے غُلام! آج تُو بہت اچھی چراگاہ میں گیا تھا ، آیندہ سے وہیں جایا کرنا۔

    عاشِق کو چاہئے ہی کیا...؟ محبوب کا دیدار۔ دِل یہ کہتا ہے : وہ غُلام جو آج چہرۂ مصطفےٰ کی زیارت کر کے آئے تھے ، اُن کا دِل تو پہلے سے ہی مچل رہا ہو گا ، وہ تو پہلے ہی چاہتے ہوں گے کہ دیدارِ مصطفےٰ کا پھر کوئی بہانہ بَن جائے۔ سُبْحٰنَ اللہ! محبوبِ خُدا ، سردارِ انبیا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کے معجزات نے بہانہ بھی بنا دیا۔

    یُوں لگتا ہے کہ اپنے “ مالِک “ کی یہ بات سُن کر اس عظیم عاشِقِ رسول کا دِل مچل گیا ہو گا ، صبح ہونے کا انتظار شروع ہو گیا ہو گا ، وہ سوچتے رہے ہوں گے کہ کب صبح ہو گی ، کب میں دوبارہ چہرۂ مصطفےٰ کی زیارت کا شرف حاصِل کروں گا ، انہوں نے یہ رات کیسے گزاری ہو گی...! انتظار کی راتیں یُوں بھی بہت لمبی ہوتی ہیں۔

    شبِ ہجر کی درازی کوئی اُن سے جا کے پوچھے              تیری راہ تکتے تکتے جنہیں صبح ہو گئی ہے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • (1) : ایک غُلام کے قبولِ اسلام کی ایمان افروز حکایت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • (1):ایک غُلام کے قبولِ اسلام کی ایمان افروز حکایت
    • (2) : ظُلْم و ستم کی دِل ہلا دینے والی داستان
    • (2):ظُلْم و ستم کی دِل ہلا دینے والی داستان
    • حضرت بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا مختصر تعارُف
    • حضرت بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا مختصر تعارُف
    • دِیْن پر استقامت
    • دِیْن پر استقامت
    • (3):قرآنِ پاک میں حضرت بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی شان
    • (3) : قرآنِ پاک میں حضرت بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی شان
    • (4):آقا نے جنّت میں حضرت بلال کی آواز سنی
    • (4) : آقا نے جنّت میں حضرت بلال کی آواز سنی
    • (5) : بِلال کبھی جھوٹ نہیں بولتے
    • (5):بِلال کبھی جھوٹ نہیں بولتے
    • (6) : سچ نے ہی تیرے کام بنایا ہے
    • (6):سچ نے ہی تیرے کام بنایا ہے
    • (7) : روزِ قیامت شانِ بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ
    • (7):روزِ قیامت شانِ بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ
    • (8) : حضرت بِلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی ایک ایمان افروز اذان
    • (8):حضرت بِلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی ایک ایمان افروز اذان
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی مذکراہ
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدنی مذکراہ
    • اوقاتِ نماز(Prayer Times) ایپ کا تعارف
    • اوقاتِ نماز(Prayer Times) ایپ کا تعارف
    • ”جانوروں پر رحم کرنا“سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • “ جانوروں پر رحم کرنا “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami