• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یزدیوں کا بُرا کردار arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    یزدیوں کا بُرا کردار
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کا موقع نہ ملے گااوراُس کی کسی بھی اُلٹی حرکت اور گمراہی پر حضرت امامِ حُسینرَضِیَ اللہُ عَنْہُ  صبر نہ فرمائیں گے ، اس کونظر آتاتھا کہ امام(حسین) جیسے دِیندار کا کَوڑا ہروقت اس کے سرپر گھوم رہاہے ، اسی وجہ سے وہ اور بھی زیادہ حضرتِ امام (حسین)رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی جان کا دُشمن تھا اور اسی لئے حضرتِ امام(حسین)رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی شہادت اس کیلئے باعثِ مَسَرَّت ہوئی۔

     حضرتِ امام(حسین) رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کا سایہ اُٹھنا تھا ، یزیدکھُل کر کھیلا(یعنی بالکل آزاد ہوگیا)اوراَنْواع و اَقْسام کے مَعاصِی (یعنی گُناہوں) کی گرم بازاری ہوگئی۔ حرام کاری ، بھائی بہن کانکاح ، سُود ، شراب اعلانیہ رائج ہوئے ، نمازوں کی پابندی اُٹھ گئی ، بَغاوت و سرکَشی اِنْتہاکوپہنچی ، خَباثَت نے یہاں تک زور کِیا کہ مُسلِم بن عُقْبہ کوبارہ ہزار (12000)یا بیس ہزار(20,000)کا لشکر لے کرمدینۂطَیِّبَہ کی چڑھائی کیلئے بھیجا۔ اِس نامُراد لشکر نے مدینۂ طَیِّبَہ میں وہ طُوفان برپا کیا کہاللہ کی پناہ!قتل وغارت اور طرح طرح کے مَظالِم ، رَسُولُ الله صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے ہمسایوں پر کئے۔ وہاں کےرہنے والوں کے گھرلُوٹ لئے ، سات سو (700) صحابہ عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان  کو شہید کِیا اور دوسرے عام باشندے مِلاکر دس ہزار (10,000)سے زیادہ کو شہید کِیا ، لڑکوں کو قید کرلِیا ، ایسی ایسی بد تمیزیاں کیں جن کا ذکر کرنا ناگوار ہے۔ مسجدِنَبَوِی شریف کےسُتونوں میں گھوڑے باندھے ، تین دن تک مسجد شریف میں لوگ نماز سے مُشَرَّف نہ ہوسکے۔ صرف حضرت سَعِیْد بن مُسَیَّب رَضِیَ اللہُ عَنْہُ دِیوانے بن کروہاں حاضررہے۔ حضرت عبدُاللہ بن حَنْظَلَہرَضِیَ اللہُ عَنْہُمَا نے فرمایا  کہ یزیدیوں کی بُری حرکات اس حد تک پہنچیں کہ ہمیں اندیشہ ہونے لگا کہ اِن کی بدکاریوں کی وجہ سے کہیں آسمان سے پتھر نہ برسیں۔ ([1]) پھریہ شریر لشکر ، مَکَّۂ مُکَرَّمَہ کی طرف روانہ ہوا ، راستہ میں اَمِیْرِ لشکرمرگیا اور دُوسراشخص اُس کا قائم مقام کِیا گیا۔ مَکَّۂ مُعَظَّمَہ پہنچ کر اُن بے دِینوں نے مِنْجَنِیْق


     

     



    [1]… الصواعق المحرقہ ، الباب الحادی عشر ، الخاتمہ فی بیان اعتقاد اہل السنۃ ، ص۲۲۱ملخصا

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • سرکار کی مَحَبَّت پانے کا نسخہ!
    • دُشمنِ صحابہ کا انجام
    • یزید پلید اور اُس کے پیروکاروں کی خُرافات
    • خُرافاتِ یزید
    • یزید کا بُرا کِردار اور اُسکی وجہ
    • دنیا سے بے رغبتی کسے کہتے ہیں ؟
    • نہ دین کے رہے نہ دنیا کے :
    • گھوڑے نے بد لگام کو آگ میں ڈال دیا :
    • سیاہ بچھو نے ڈنک مارا :
    • یزید کی خُرافات اور ان کا بائیکاٹ
    • یزید کی ایک بُرائی شراب نوشی
    • شراب نے کیاگُل کِھلائے
    • یزید کی دوسری بُرائی ، گانےباجے
    • یزید کی تیسری بُرائی ، سُود
    • یزید کی چوتھی بُرائی ، نماز نہ پڑھنا
    • شعبہ ہفتہ وار اجتماع
    • خوشبو لگانے کی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • خوشبو لگانے کی بقیہ سُنّتیں اور آداب
    • *برے لوگوں کے ساتھ انجام سے پناہ کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami